1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

زندگی یونہی نہیں گزرتی

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Nov 22, 2013.




  1. زندگی یونہی نہیں گزرتی۔۔ رویوں میں لچک اور دلوں میں گنجائش رکھنی پڑتی ہے۔۔ غلطی۔۔۔۔ زیادتی۔۔۔ ناانصافی۔۔۔۔ جرم ۔۔۔۔ گناہ انسانوں سے ہی سرزد ہوتے ہیں۔ کبھی انہیں بدلے میں سزا دی جاتی ہے اور کبھی انہیں بھلا کر معاف بھی کر دیا جاتا ہے۔ اگر یہ سب نہ ہو تو زندگی کتنی بھیانک اور سفاک ہوجائے۔۔۔

    فاخرہ جبیں کے ناول ’’ رنگِ حیات‘‘ سے اقتباس

     
  2. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

    Very nice.....................
     

Share This Page