1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

بہتی آبشار کے دہانے قائم کر دہ دلچسپ ریسٹو

Discussion in 'Photo Gallery' started by Rashidkareem, Jan 2, 2013.

  1. Rashidkareem

    Rashidkareem Well Wishir


    [​IMG]

    دنیا بھر میں اونچی عمارتوں اور کشادہ رقبے پر بھاری لاگت سے عظیم وشان ہو ٹل تو تعمیر کیے جاتے ہی ہیں لیکن فلپائن میں ایک بہتی آبشار کے دہانے ایک سستا اور دلچسپ ریسٹورنٹ قائم کیا گیا ہے جس کی مثال دنیا میں کہیں نہیں ملتی۔بانس سے بنی ٹیبل کرسیوں کو بہتی آبشار کے نیچے رکھا گیا ہے جہاں بیٹھے افراد اس حسین قدرتی منظر سے لطف اندوز ہو نے کے ساتھ ساتھ اپنے پاؤں کے نیچے سے گزرتے پانی سے بھی محظوظ ہو تے ہیں جس کے باعث کھانے کا مزہ اور ذائقہ مزید دوبالا ہو جا تا ہے۔یہی نہیں بلکہ اس منفرد ہو ٹل میں شیفس بھی چار دیواری کے بجائے کھلے پُر فضا ماحول میں روائتی کھانے پکاتے نظر آتے ہیں۔
     
  2. Nice sharing................
     
  3. ;);)
    Nice Sharing.....

     

Share This Page