1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ23ﻧﻮﻣﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Nov 23, 2013.

  1. Ali

    Ali ITU Lover

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    23
    ﻧﻮﻣﺒﺮ
    1983
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﻓﻠﻢ ﺍﻧﮉﺳﭩﺮﯼ ﮐﮯ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﻭﺣﯿﺪ
    ﻣﺮﺍﺩ ﺩﻧﯿﺎﺋﮯ ﻓﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﻮﺋﮯ
    1980
    ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺍﭨﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺯﻟﺰﻟﮯ ﺳﮯ ﭼﺎﺭ ﮨﺰﺍﺭ ﺁﭨﮫ ﺳﻮ
    ﺍﻓﺮﺍﺩ ﮨﻼﮎ ﮨﻮﺋﮯ
    1976
    ﭼﯿﻨﯽ ﻏﻮﻃﮧ ﺧﻮﺭ ﺟﯿﮑﯿﺲ ﻣﯿﻮﻝ ﭘﮩﻼ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ
    ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺁﻻﺕ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ
    ﺳﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﮔﮩﺮﺍﺋﯽ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ
    1946
    ﻓﺮﺍﻧﺴﯿﺴﯽ ﺑﺤﺮﯾﮧ ﻧﮯ ﻭﯾﺘﻨﺎﻡ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﮨﺎﺋﯽ ﻓﻮﻧﮓ
    ﭘﺮ ﺑﻤﺒﺎﺭﯼ ﮐﯽ ﺟﺲ ﺳﮯ ﭼﮫ ﮨﺰﺍﺭ ﺍﻓﺮﺍﺩﮨﻼﮎ ﮨﻮﺋﮯ ​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat umda sharing
     

Share This Page