1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

store.ovi.com se download kre direct computer Par

Discussion in 'General Discussion information dowloading Etc' started by waqas mughal, Nov 23, 2013.

  1. السلام علیکم دوستوں آج میں آپ کو بتاوں گا کے نوکیا اپلیکیشن کی سائٹ او وی آئی اسٹور سے آپ ایپلیکیشن اپنے کمپیوٹر میں کس طرح ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں

    سب سے پہلے آپ نوکیا اپلیکیشن سائٹ اوپن کریں

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    میں نے نمبز ایس ایم ایس اپلیکیشن سلیکٹ کی

    [​IMG]
    تو اس کا لنک کچھ اس طرح آیا اس اپلیکیشن پیج پر لکھا ہوا اس کا ٹائیٹل ہو گا مثال کے طور پر نمبز ایس ایم ایس یہ دوسری تصویر دیکھیں
    [​IMG]
    جب ٹائٹل پر کلک کریں گے تو اس پر ایک اور پیج اوپن ہو کا تو اُس کے ایڈریس بار پر جو لنک کوگا اُس کے آخر پر انگلش میں ڈاونلوڈ لکھ کر انٹر کریں تو اپلیکشن ڈاونلوڈ ہونا شروع ہو جائے گی یہ تصویر دیکھیں
    [​IMG]
    [​IMG]


    دُعاوں میں یاد رکھیں آپ کا بھائی جلالی بابا






     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    boht achi sharing ki hai
    share karne ke liye sukriya
     
  3. Incharge

    Incharge Guest

    جلالی بابا جی بہت بہت عمدہ شئیرنگ کی ہے آپ نے میں تو بہت سی اپلیکیشن نوکیا کی سائٹ سے ڈاونلوڈ کرنا چاھتا تھا اپنے پی سی پر پر نہیں کر پاتا تھا اب آپ کی اس شئیرنگ کے بعد تو بہت ساری اپلیکیشن ڈاونلوڈ کر لی ہے بہت عمدہ بہت عمدہ
    ;););)
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Bohat Umda Janab

    Gud Work
     
  5. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     
  6. Very GOOD Bohat AaLa

    [​IMG]
     
  7. sajjad.ali

    sajjad.ali ITU Friend

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

     

Share This Page