1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

~* What is MyScreen.im & How to Use it? *~


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by UmerAmer, Nov 24, 2013.

Computer Softwares"/>Nov 24, 2013"/>

Share This Page

  1. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    پیاے دوستوں! کیسے ہیں آپ سب؟
    ;)

    پہلے ٹٹوریل اور آرٹیک تقریبا مکمل ہو چکا تھا کہ بجلی چلی گئ
    :mad:

    اس لیے اب ذرا شارٹ میں ایکسپلین کرونگا
    :a030:


    دوستوں! ہم میں سے اکثر دوستوں کو دوسروں سے اسکرین شاٹس شیئر کرنا پڑتے ہیں، جس کے لیے پہلے پرنٹ اسکرین کا بٹن پریس کرتے ہیں، ایم ایس پینٹ کھول کر پیسٹ کرتے ہیں اور اپنی مرضی سے کروپ کرکے امیج سیو کرتے ہیں پر سائیٹ پر اپلوڈ کرتے ہیں، اس میں بہت بہت بہت زیادہ وقت برباد ہوتا ہے

    لیکن مائی اسکرین ڈاٹ آئی ایم ایسی سروس ہے جو مندرجہ بالا تمام اسٹیپس خود لے لیا کرتی ہے، آپ کو صرف اور صرف سافٹویئر اپلوڈ کرکے چند بٹنس پریس کرنا پڑتے ہیں
    :yahoo:

    استعمال کا طریقہ کار

    سب سے پہلے اس سائیٹ پر سے مائی اسکرین ڈاؤنلوڈ کریں اور کسی بھی عام سافتویئر کی طرح انسٹال کرلیں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    پہلی بار انسٹال کرنے کے بعد آپ سے سیٹنگس کا کہے گا جہاں پر آپ آٹو اسٹارٹ یا ایف ٹی پی سیٹنگس وغیرہ سیٹ کر سکتے ہیں تاکہ امیجس آپ کے اپنے سرور پر اپلوڈ ہوں لیکن ہمیں یہ اسٹیپ اسکپ کرنا ہے، بنا کوئی سیٹنگ کیے اوکے یا کینسل کردیں، اس کے بعد آپ کے ہاں وندو کچھ اس طرح دکھے گی سافٹویئر کی
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    پہلے پہلے اسکرین شاٹ والے آپشن کو پریس کریں اور پھر اپنی مرضی کی اسکرین شاٹ لیں ماؤس کی مدد سے آرام سے

    اس کے بعد جو ونڈو ہوگی وہ اس طرح کی ہوگی، آپ چاہیں تو سائیڈ پر ٹولس کے آپشن کی مدد سے اسے ایڈٹ بھی کر سکتے ہیں، اگر سب ٹھیک ہے تو پھر اپلوڈ پر کلک کردیں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    کچھ ہی سیکنڈس کے بعد آٹو اپلوڈ ہوکر آپ کے سامنے براؤزر میں ایک ٹیب اوپن ہوگی جس میں آپ کا لیا گیا اسکرین شاٹ ہوگا، بس اس میں دی گئی لنک کاپی کریں اور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں


    تھا نا بالکل ہی آسان طریقہ اسکرین شاٹس لے کر شیئر کرنے کا؟
    ;)​
     
  2. cute fairy
    Offline

    cute fairy Newbi
    • 16/16

    Tnxs broter
     
  3. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    hmmmmmm


    very nice janab

    buat buat sukriaaa ​
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Good Work Ggg

    Nice
     
  5. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    APp sab ka pasand karne ke liye sukriya
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  7. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Regular Member
    • 36/49

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page