1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ 24 ﻧﻮﻣﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Nov 24, 2013.

Share This Page

  1. Ali
    Offline

    Ali ITU Lover
    • 38/49

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    24
    ﻧﻮﻣﺒﺮ
    2011
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﭨﯽ ﻭﯼ ﮐﮯ ﻣﺸﮩﻮﺭ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ، ﮨﺪﺍﯾﺘﮑﺎﺭ ﺍﻭﺭ
    ﮈﺭﺍﻣﮧ ﻧﮕﺎﺭ ﻋﺒﺪﺍﻟﺮﺅﻑ ﺧﺎﻟﺪ ﻣﻮﭨﺮﻭﮮ ﭘﺮ ﺷﯿﺨﻮﭘﻮﺭﮦ
    ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﭨﺮﯾﻔﮏ ﺣﺎﺩﺛﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﮨﻮﮔﺌﮯ۔
    2007
    ﺭﺍﻭﻟﭙﻨﮉﯼ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﺧﻮﺩﮐﺶ ﮐﺎﺭ ﺑﻢ ﺩﮬﻤﺎﮐﻮﮞ ﻣﯿﮟ
    ﺗﯿﺲ ﺍﻓﺮﺍﺩ ﺟﺎﮞ ﺑﺤﻖ ﺍﻭﺭ ﻣﺘﻌﺪﺩ ﺯﺧﻤﯽ ﮨﻮﺋﮯ
    2007
    ﺳﺎﺑﻖ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺷﻮﮐﺖ ﻋﺰﯾﺰﻧﮯ ﺁﺋﻨﺪﮦ ﺍﻧﺘﺨﺎﺑﺎﺕ
    ﻣﯿﮟ ﺣﺼﮧ ﻧﮧ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺑﯿﺮﻭﻥ
    ﻣﻠﮏ ﻣﻨﺘﻘﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﺮﺩﯾﺪ ﮐﯽ
    1964
    ﺍﭨﮭﺎﺭﮦ ﺳﻮ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﭘﮩﻠﯽ ﺑﺎﺭ ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﮐﮯ
    ﺷﮩﺮﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺍﺋﮯ ﺩﮨﯽ ﮐﺎ ﺣﻖ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺍ
    1952
    ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﯽ ﻧﺎﻣﻮﺭ ﺷﺎﻋﺮ ﭘﺮﻭﯾﻦ ﺷﺎﮐﺮ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ
    1922
    ﺍﭨﻠﯽ ﮐﯽ ﭘﺎﺭﻟﯿﻤﻨﭧ ﻧﮯ ﻣﺴﻮﻟﯿﻨﯽ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ
    ﻟﺌﮯ ﺁﻣﺮﺍﻧﮧ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭﺍﺕ ﺗﻔﻮﯾﺾ ﮐﯿﮯ ​
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

Share This Page