1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پاکستان دورہ افریقہ:پہلا ایک روزہ میچ

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Nov 25, 2013.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member


    پاکستان نے پہلے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو تئیس رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کر لی ہے
    پاکستان نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے پچاس اوورز میں نو وکٹ کے نقصان پر دو سو اٹھارہ رنز بنائے
    اوپری بلے بازی ایک بار پھر فیل ہو گئی ایسے میں پہلا ون ڈے کھیلنے والے بلاول بھٹی اور انور علی جو کہ گیند باز ہیں انھوں نے بلے بازی کی ذمہ داری نبھائی ۔۔بلاول بھٹی نے پچیس گیندوں پر تین چوکوں اور دو چھکوں کی مدد سے انتالیس دوڑیں بنائیں
    انور علی نے پچپن گیندوں پر تینتالیس دوڑیں بنائیں
    دو سو اٹھارہ کا مجموعہ کچھ زیادہ نہیں تھا لیکن پاکستانی گیند بازوں نے کمال کر دیا
    افریقہ کو ایک سو پچانونے پر ڈھیر کر دیا الحمد للہ
    پاکستان کی جانب سے بلاول بھٹی نے تین،،انور علی اور سیعد اجمل نے دو دو،شاہد آفریدی،محمد حفیظ ، اور جنید خان نے ایک ایک وکٹ حاصل کی
    بلاول بھٹی نے مشکل وقت میں عمدہ بلے بازی کے بعد بہترین گیند بازی بھی کی
    لہذا مین آف دا میچ وہی ہوں گے ان شاء اللہ

    سب اراکین کو دل کی گہرائیوں سے جیت مبارک ہو​
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmmm

    buat buat mubarik hooo janab

    ab dekhty ha 2sra onday kon jetttaa ha ​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    hmmmmm

    buat buat mubarik hooo janab

    ab dekhty ha 2sra onday kon jetttaa ha ​
    Click to expand...
    Khair Mubarak janab:yahoo:
    dosra one day bhi inshallah pakistan jeet jaye ga:yahoo:
     

Share This Page