1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سری لنکن ٹیم کا اعلان

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Nov 26, 2013.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member


    سری لنکا نے پاکستان کے خلاف مختصر طرز کی سیریز کے لیے اپنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے پاکستان سے ون ڈے سیریز کے لیے سری لنکا کو مہیلا جے وردھنے کی خدمات حاصل نہیں ہوں گی۔اس کے علاوہ اجینتھا مینڈس کو ون ڈے ٹیم سےڈراپ کردیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا 11 دسمبر سے 20 جنوری تک 2 ٹی 20 ،5 ون ڈے اور 3 ٹیسٹ میچ کھیلے گی اور یہ سیریز یو اے ای میں کھیلی جائے گی
    ون ڈے ٹیم :
    تلکرتنے دلشان،کوشل پریرا،دیموتھ کرونارتنے،کمار سنگاکارا،انجیلو میتھیوز(کپتان)،دنیش چندیمل،لاہیروتھرمانے،ایشن پریانجانا،کیتھوروون وتھاناگے،تشاراپریرا،
    کولاسکیرا،لیستھ ملنگا،سورنگا لکمل،سچتراسینائیکے,رنگنا ہیراتھ اور سیکوگے پرسنا شامل ہیں
    ٹی 20 کی ٹیم :
    دنیش چندیمل (کپتان)،تلکرتنے دلشان،کوشل پریرا،کمار سنگاکارا،انجیلو میتھوز،لاہیروتھرمانے،کیتھ وروون وتھاناگے،تشاراپریرا،کولاس کیرا،سیکوگے پرسنا ،سورنگا لکمل،سچتراسینائیکے،اجینتھ ا مینڈس ،لیستھ ملنگااور رمبوک ویل (فٹنس مشروط) شامل ہیں​
     
  2. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmmmm


    very nice janab

    buat kooooob ​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    hmmmmmm


    very nice janab

    buat kooooob ​
    Click to expand...
    pasand karne ke liye sukriya janab
     

Share This Page