1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ27ﻧﻮﻣﺒﺮ

Discussion in 'General Knowledge' started by Ali, Nov 27, 2013.

  1. Ali

    Ali supper Hero

    ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺗﺎﺭﯾﺦ ﻣﯿﮟ
    27
    ﻧﻮﻣﺒﺮ
    1965
    ﻭﯾﺘﻨﺎﻡ ﺟﻨﮓ: ﭘﻨﭩﺎﮔﻮﻥ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﯽ ﺻﺪﺭ ﻟﻨﮉﻥ ﺟﺎﻧﺴﻦ
    ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﯾﺘﻨﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻣﯿﺎﺑﯽ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻓﻮﺝ ﮐﯽ
    ﺗﻌﺪﺍﺩ ﺍﯾﮏ ﻻﮐﮫ ﺑﯿﺲ ﮨﺰﺍﺭ ﺳﮯ ﺑﮍﮬﺎ ﮐﺮ ﭼﺎﺭ ﻻﮐﮫ
    ﮐﺮﻧﯽ ﭘﮍﮮ ﮔﯽ
    1964
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﺍﻋﻈﻢ ﺟﻮﺍﮨﺮ ﻻﻝ ﻧﮩﺮﻭ ﻧﮯ ﺍﻣﺮﯾﮑﺎ ﺍﻭﺭ
    ﺳﻮﻭﯾﺖ ﯾﻮﻧﯿﻦ ﺳﮯ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﮯ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ
    ﺑﻨﺪ ﮐﺮﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻧﺴﺪﺍﺩ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮨﺘﮭﯿﺎﺭﻭﮞ ﮐﯽ ﻣﮩﻢ
    ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﭘﯿﻞ ﮐﯽ
    1582
    ﺑﺮﻃﺎﻧﻮﯼ ﺷﺎﻋﺮ ﺍﻭﺭ ﮈﺭﺍﻣﮧ ﻧﮕﺎﺭﻭﻟﯿﻢ ﺷﯿﮑﺴﭙﯿﺌﺮ ﻧﮯ
    ﺍﯾﻨﯽ ﮨﯿﺘﮭﻮﮮ ﺳﮯ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ
    ﺗﻼﺵ ​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat umda sharing
     

Share This Page