1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

اُس کے لیے جنت ہے

Discussion in 'Dua & Zikr' started by PRINCE SHAAN, Nov 28, 2013.


  1. [​IMG]

    اُس کے لیے جنت ہے


    آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی یقین کے ساتھ یہ دعا دن میں کرے اور اُسی دن شام سے پہلے دنیا سے رخصت ہو جائے تو اُس کے لیے جنت ہے اور رات میں کرے اور صبح سے پہلے رخصت ہو جائے تو اُس کے لیے جنت ہے۔
    (بخاری، رقم ٦٣٠٦)

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي ، لا إِلَه إِلاَّ أَنْتَ خَلَقْتَني وأَنَا عَبْدُكَ ، وأَنَا على عهْدِكَ ووعْدِكَ ما اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ ما صنَعْتُ ، أَبوءُ لَكَ بِنِعْمتِكَ علَيَ ، وأَبُوءُ بذَنْبي فَاغْفِرْ لي ، فَإِنَّهُ لا يغْفِرُ الذُّنُوبِ إِلاَّ أَنْتَ

     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks For Sharing
     
  3. IQBAL

    IQBAL Cruise Member

  4. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    عمدہ شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page