1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

Download Youtube Video In Very Easy


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Websites Reviews' started by waqas mughal, Dec 5, 2013.

Websites Reviews"/>Dec 5, 2013"/>

Share This Page

  1. waqas mughal
    Online

    waqas mughal Guest

    السلام علیکم میں آج ایک ایسی ویب سائٹ لایا ہوں جس سے آپ کے پاس یوٹیوب اگر نہیں بھی چل رہی ہو گی تو اس ویڈیو کو آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں چلیں اسٹارٹ کرتے ہیں سب سے پہلے آپ اپنی پسندیدہ ویڈیو کو گوگل پر سرچ کریں میں نے اللہ ہو کو سرچ کیا یہ تصویر چیک کریں
    [​IMG]

    اس لنک کو اوپن کریں بےشک آپ کے پاس یو ٹیوب نہیں چل رہی ہو

    یہ تصویر چیک کریں


    [​IMG]
    پھر آپ ویڈیو کا لنک کاپی کریں
    اب یہ سائٹ اوپن کریں
    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں

    اس میں کاپی کیا گیا ایڈریس کو اس سائٹ کے اس بکس میں پیسٹ کریں
    اور ڈاونلوڈ کے بٹن کو کلک کریں
    [​IMG]
    جب کلک کر لیں گے تو آپ کے سامنے یہ ونڈو اوپن ہو گی اور اپنی مرضی کی فائل ڈاونلوڈ کر لیں یہ تصویر چیک کریں
    [​IMG]
    اب جلالی بابا کو اجازت دیں بہت جلد ایک اور سائٹ کے ساتھ حاضر ہوں گا
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    bohat umda sharing
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    واہ بہت ہی کمال کی شیئرنگ
     

Share This Page