1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ایک روزہ میچوں میں انڈیا ورلڈ ریکارڈ سے ای&#17

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Dec 6, 2013.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member


    ایک روزہ کرکٹ میں بھارت سب سے زیادہ سکورکرنے والی ٹیم کا اعزاز حاسل کرنے سے ایک رن کی دوری پر ہے ۔جمعرات کو جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے میچ میں پہلارن بنتے ہی انڈیا کویہ اعزاز مل جاءے گا ،اس وقت بھآرت اور آسٹریلیا دونوں ہی ایک لاکھ 82 ہزار 881 رنز پر موجود ہیں ،بھارت نے ورلڈ ریکارڈ 841 میچز کھیلے ہیں جبکہ آسٹریلیا نے 825 ایک روزہ میچز کھیلے ہیں اور آسٹریلیا کے جیتنے کا مارجن بھی زیادہ ہے ،آسٹریلیا نے 505 جبکہ انڈیا نے 423 میچز جیتے ہیں۔ایک روزہ میچز میں سب سے زیادہ رنز کرنے والی ٹیموں میں پاکستان 807 میچوں میں ایک لاکھ71 ہزار 982 رنزوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے​
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!


    [​IMG]

    [​IMG]
    Click to expand...
    Pasand karne ke liye sukriya bahi
     

Share This Page