1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

ProxySwitcher-By-Silent King


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Computer Softwares' started by Silentking, Dec 9, 2013.

Computer Softwares"/>Dec 9, 2013"/>

Share This Page

  1. Silentking
    Online

    Silentking Guest

    پڑھتی آنکھوں کو سائلنٹ کنگ کاسلام

    آج میں آپ لوگوں کی ایک اور پرابلم کا حل تلاش کر کے لایا ہوں
    پرابلم جو سائبان قدردان یہ کہتے ہیں کے ان کے پی سی پر بلاک ویب سائٹ نہیں چلتی ہیں اور وہ بہت سارے آئی پی تبدیل کرنے والے سافٹ ویر سے تنگ آگئے ہوں گے یا ہاٹ اسپاٹ کے ایڈز سے پرشان ہوں گے تو بہنوں اور بھائیوں میں لایا ہوں آپ سب کی پرابلم کا حل اور وہ ہے پُروگزی سوئچر اس میں ایڈ مُلکوں کی آئی پی آپ اپنے بروزر پر استعمال کر سکتے ہیں میں نے اپنے پی سی کی اسکرین شاٹ لی ہیں چیک کریں اور فری آئی پی چینج بغیر ایڈ کے استعمال کریں اور مجھے دُعاؤں میں یاد رکھیں آپ کا بھائی سائلینٹ کنگ
    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    سافٹویر کا لنک یہ ہے

    Hidden Content:
    یہ لنک دیکھنے کے لیے فورم پر آپ کا اکاونٹ ہونا ضروری ہے اکاونٹ بنانے کے لیے یہاں کلک کریں
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  3. Jal Pari
    Online

    Jal Pari Guest

    وعلیکم السلام
    زبردست جناب
    بہت کام کا سافٹوئیر شئیر کیا ہے
    ;)​
     
  4. Incharge
    Online

    Incharge Guest

    واقعی بہت کام کا سافٹ ویر ہے اور نیٹ بھی بہت تیز چلتا ہے میں نے استعمال کیا ہے فری بھی ہے اور انسٹال بھی نہیں کرنا پڑتا ہے اس کو اگر سافٹ ویر آف دی ویک کہا جائے تو اچھا ہے سائلنٹ کنگ گُڈ پوسٹ
     
  5. Mohammad Sajjad
    Offline

    Mohammad Sajjad Champ
    • 36/49

  6. FAHIM MAGSI
    Online

    FAHIM MAGSI Guest

    بیت عمدہ بھاہی
     
  7. zobash
    Offline

    zobash Newbi
    • 1/8

    :wah:,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,,
     
  8. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  9. MALIK__G
    Offline

    MALIK__G Champ
    • 36/49

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page