1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

من مندر

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by INNOCENT BOY, Feb 24, 2013.

  1. INNOCENT BOY

    INNOCENT BOY Senior Member


    جب من مندر ہوتا ہے تو صنم روٹھ جانے کا احتمال بہرطور رہتا ہے اس لئے کہا من مسجد بنا لو ، رب راضی کر لو ایک فانی انسان کے لئے تیری آنکھوں کے دروازے کھل گئے ہیں تو چھم چھم رو رہا تھا لیکن کیا کبھی اپنے رب کی یاد میں بھی تیری آنکھوں کے بند ٹوٹے ہیں تیرے دل کے کواڑ کھلے ہیں دل میں پریتم بساے گا تو یہی حال ہو گا اور اگر پروردگار کو بساے گا تو سدا شاد رہے گا فیصلہ تیرے ہاتھوں میں ہے

    [شب دیدہ --- بابا محمّد یحییٰ خان ]


     
  2. Great sharing.................;)
     
  3. Nice Sharing....

     
  4. Nice Sharing....

     

Share This Page