1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

تم بہت خود غرض ہو گئی ہو

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by INNOCENT BOY, Feb 24, 2013.

  1. INNOCENT BOY

    INNOCENT BOY Senior Member


    تم بہت خود غرض ہو گئی ہو

    میری محبت سنگِ مرمر کے نیچے دبی ہے اور میں اب تک سانس لئے جاتا ہوں۔


    تمہیں پتہ ہے کہ میں سارا سال اس امید پر گزارتا ہوں کہ میرے بچے مجھے تمہاری قبر پر لے جائیں۔وہ وہاں قرآن پڑھیں گے، ان کے بچے درختوں کے نیچے کھیلیں گے، تمہاری گور پر اس دن پھولوں کی ایک نرم و نازک سی چادر بچھ جائے گی۔۔۔۔۔۔۔اور میں

    میں ایک کونے میں بیٹھا تمہیں دیکھتا رہوں گا۔ اور میری آنکھوںمیں بس ایک شکائت ہو گی کہ تم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تم تو چھوٹے سے بستر پر بھی میرے ساتھ دبک آتی تھی تو کیا تمہارے پاس میرے لئے اتنی جگہ بھی نہیں ہے کہ گھڑی بھر کو مجھے اپنے پاس سلا لو۔۔۔۔۔۔تم بہت خود غرض ہو گئی ہو۔

    (سید اسد علی (جونک اور تتلیاں)


     
  2. Great sharing.................;)
     
  3. Nice Sharing....

     

Share This Page