1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Thread Of The Day 14-12-2013 Of Taleemi Markaz

Discussion in 'Baat Cheet' started by Net KiNG, Dec 14, 2013.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    [sign]
    Thread Of The Day
    تھریڈ آف دا ڈے
    ‎ ‎ 14-12-2013
    [/sign]​


    ﺑِﺴْﻢِ ﺍﻟﻠَّﻪِ ﺍﻟﺮَّجمن ﺍﻟﺮَّﺣِﻴﻢِ

    ﺷﺮﻭﻉ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﻮ ﺑﮍﺍ ﻣﮩﺮﺑﺎﻥ ﻧﮩﺎﯾﺖ ﺭﺣﻢ ﻭﺍﻻ ﮨﮯ
    السلام علیکم دوستو
    مجھے امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے

    آئیے پھر شروع کرتے ہیں اس بابرکت ذات کے نام سے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے
    آپ نے اس تھریڈ میں بتانا ہے کہ آج آپ کو تعلیمی مرکز پر کون سا تھر یڈ اور کس ممبر کا تھریڈ بہت اچھا لگا
    [sign]
    پوسٹ کرنے کا طریقہ اور قوانین
    [/sign]​
    سب سے پہلے آپ اپنے پسندیدہ تھریڈ کا انتخاب کریں
    اس کا نام اور اس ممبر کا نام جس نے وہ پوسٹ کیا ہے وہ یہاں پوسٹ کریں
    آپ اپنا تھریڈ شئیر نہیں کر سکتے
    تھریڈ میں ممبرز کے ریپلائز کو دیکھتے ہوئے کہ کس تھریڈ کو زیادہ ممبرز نے پسند کیا ہے
    تھریڈ آف دا ڈے کا فیصلہ کیا جائے گا
    شکریہ

     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat umda sharing
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Only Share Thread Name And Member Name ...
     

Share This Page