1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

PC Controller via SMS by Muhammad Saad Hasan Jafrani

Discussion in 'Computer Softwares' started by s4saad, Dec 31, 2013.

  1. s4saad

    s4saad Core PHP Developer

    اسلامُ علیکم

    امید ہے سب خیریت سے ہوں گے۔۔۔
    دوستو! چند دنوں سے ایک سافٹ وئیر بنانے میں مصروف تھا جو کہ آج اللہ کے حکم سے تکمیل کو پہنچا۔
    دوستو! اس سافٹ وئیر کا مقصد اپنے پی سی کو نارمل موبائل ایس ایم ایس سے کنٹرول کرنا ہے۔
    یعنی اگر آپ اپنے سسٹم میں سیٹ کر دیں کہ فلاح ایس ایم ایس آئے تو فلاح سی ایم ڈی کمانڈ پرفارم کرنی ہے تو سافٹوئیر آپ کے ٹیکسٹ مسجز کے مطابق آپ کی بتائی ہوئی سی ایم ڈی کمانڈز پرفرام کرے گا۔

    تو دوستو دیس کیس بات کی ابھی ڈاؤنلوڈ کریں۔۔

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    نوٹ: تعلیمی مرکز کے ممبران چھ ماہ کے لیے یہ سافٹ وئیر بلکل مفت حاصل کر سکتے ہیں۔ صرف اپنی سافٹ وئیر آئی ڈی میری تعلیمی مرکز کی آئی ڈی پر پی ایم کریں۔

    سافٹ وئیر استعمال کرنے کا مکمل طریقہ سافٹ وئیر کے ہاؤ تو یوس ڈائلاگ باکس میں لکھا ہوا ہے۔ کسی پریشانی کی صورت میں کانٹیکٹ کر سکتے ہیں۔
     
  2. saad Bahi Both Acha Software or Bhot Achi Offer Di hy taleemimarkaz Ky member ko Download karty heen Or Use bhi Karty heen Thankssssssss
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    سعد بھائی ‏آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .
    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ
    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
    چیک کرتے ہیں
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat umda sharing
     
  5. Ali

    Ali ITU Lover

    hmmmmmmm


    wwlcom saad bhaiiii


    aur aty sath he itni pyari sharing

    kiaaa bat ha janab

    aur aesy program bnany m to ap koi sani nea rakhty


    mazeed achi sharing ka intizar rhe ga

    sukriaaa
     
  6. s4saad

    s4saad Core PHP Developer

    تمام دوستو کو مطلاع کیا جاتا ہے کہ سافٹ وئیر کے پہلے ورژن میں یوزرز کی طرف سے کچھ ایررز اور بگس رپورٹ ہوئے تھے۔ لحاظہ بگس فکسنگ کے ساتھ نیا ورژن ریلیز کیا گیا ہے جس کا ڈاؤنلوڈ لنک اوپر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔

    جزاک اللہ خیراً
     
  7. Nice Sharingسعد بھائی آپ نے کیا سوفٹووئر ڈزائن کیا ہے
     
  8. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat umda sharing
     
  9. ~Asad~

    ~Asad~ Management

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  10. MALIK__G

    MALIK__G Senior Member

    زبردست ... اچھی شیئرنگ کے لئے شکریہ
     

Share This Page