1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. آئی ٹی استاد عید آفر
    Dismiss Notice

محبت


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jan 6, 2014.

Urdu Iqtebaas"/>Jan 6, 2014"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest




    ’’محبت کوئی لین دین یا تجارت کا معاہدہ تو نہیں۔جو کچھ لو
    اور کچھ دو کی بنیاد پر کیا جائے۔یہ تو ایسا سودا ہے،جو نفع اور نقصان سے بے نیاز ہو کر کیا جاتا ہے۔۔۔‘‘ سکینہ تھوڑا سا افسردہ ہوئی
    ’’ہوں ،اور اگر دونوں طرف آگ برابر لگی ہوتو۔۔۔۔‘‘ ڈاکٹر خاور نے بال پوائنٹ اپنے دانتوں تلے دباتے ہوئے ایک اور سوال کیا۔
    ’’اگر ایسا ہوتو اس سے بڑھ کر انسان کی کیا خوش قسمتی ہو سکتی ہے۔۔۔‘‘سکینہ زبردستی مسکرائی۔

    (صائمہ اکرم چوہدری کے ناول ’’دیمک زدہ محبت‘‘ سے)

     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .

    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ

    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا

    اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
     

Share This Page