1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

درخت کے ننھے پودے

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jan 6, 2014.


  1. درخت کے ننھے پودے میں اتنا زور ہے کہ وہ پتھر کے فرش کو دھکیل کر باہر آجاتا ہے ، یہ طاقت اس کے اندر کہاں سے عالم فطرت کا وہ پر اسرار مظہر ہے جس کو زندگی کہا جاتا ہے ایسی قوت جو دنیا میں اپنا حق وصول کر کے رہتی ہے -
    جب زندگی کی جڑیں تک کھودی جاتی ہیں اس وقت بھی وہ کہیں نہ کہیں اپنا وجود رکھتی ہے اور موقع پاتے ہی دوبارہ ظاہر ہو جاتی ہے -

    از مولانا وحید الدین " راز حیات "
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks For Sharing
     

Share This Page