1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Did You Know

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Jan 8, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    ﮐﯿﺎ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮨﮯ؟
    ﺍﮔﺮ ﺁﭖ 8 ﺳﺎﻝ7 ﻣﺎﮦ 6 ﺩﻥ ﻣﺴﻠﺴﻞ
    ﺷﻮﺭ ﻣﭽﺎﺗﮯ ﺭﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺣﺎﺻﻞ
    ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺻﻮﺗﯽ ﺗﻮﺍﻧﺎﺋﯽ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﭗ
    ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﮯ۔
    ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺩﻝ ﺧﻮﻥ ﮐﯽ ﺩﮬﺎﺭ ﺗﯿﺲ ﻓﭧ
    ﺩﻭﺭ ﺑﮭﯿﻨﮑﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﺭﮐﮭﺘﺎﮨﮯ۔
    ﺍﻧﺴﺎﻧﯽ ﺟﺴﻢ ﻣﯿﮟ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ﺗﺮﯾﻦ ﭘﭩﮭﮧ
    ﺯﺑﺎﻥ ﮨﮯ۔
    ﮐﮭﻠﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺳﮯ ﭼﮭﯿﮑﻨﺎ ﻧﺎﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ۔
    ﻣﮕﺮﻣﭽﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﺑﺎﻥ ﻣﻨﮧ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﻧﮩﯿﮟ
    ﻧﮑﺎﻝ ﺳﮑﺘﺎ۔
    ﺷﺘﺮ ﻣﺮﻍ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﺟﺴﺎﻣﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ
    ﮐﮯ ﺩﻣﺎﻍ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔
    ﺑﻠﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺎﻥ ﻣﯿﮟ 32 ﭘﭩﮭﮯ ﮨﻮﺗﮯ
    ﮨﯿﮟ۔
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Thanks For Like
     

Share This Page