1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

It Competition Jan 2014


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Contest Section' started by Net KiNG, Jan 9, 2014.

Contest Section"/>Jan 9, 2014"/>
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    [sign]
    آئی ٹی کا مقابلہ جنوری
    2014
    [/sign]​

    السلام علیکم دوستو
    مجھے امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے

    آئیے پھر شروع کرتے ہیں اس بابرکت ذات کے نام سے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے
    میں تعلیمی مرکز کے انفارمیشن ٹیکنالوجی کمپی ٹیشن کے ساتھ حاضر ہوں
    آپ نے اس مقابلے میں
    [sign]
    کمپیوٹر
    [/sign]​
    کے ایک فائدہ اس تھریڈ میں پوسٹ کرنا ہے
    شکریہ

    رولز
    ایک ممبر زیادہ سے زیادہ اس موضوع پر ایک ہی شئیرنگ کر سکتا ہے
    ایک پوسٹ میں ایک ہی شئیرنگ کریں
    ایک ہی شئیرنگ باربار نہ کریں
    رومن اردو کی اجازت ہے

    ونر کا اعلان بیس جنوری کو کیا جائے گا
    اس مقابلے میں تمام ٹیم ممبرز اور نارمل ممبرز شرکت کرسکتے ہیں
    فالتو پوسٹنگ کی بجائے صرف اور صرف تھریڈ کے مطابق شئیرنگ کریں
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Note ;-
    Thread Will Be Close On 18 Jan.
    Best Of Luck
     
  3. FAHIM MAGSI
    Offline

    FAHIM MAGSI Guest

    کمپیوٹر پہ کام کرنے سے کام کا ٹاہم بچ جاتا ہے۔یہ بھی ایک فائدہ ہے
     
  4. @Sohail
    Offline

    @Sohail Guest

    Computer tau insan ki ejad hai jo kam kertay kertay thakta nahi..mager us Zat k kiya sifat hon gi.jis ne insan ko ashraf-ul-makhlooqat banaya.
     
  5. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ Regular Member
    • 38/49

  6. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Jari Rakhain Baqi Members Bhi Hissa Lain
     
  7. Ali
    Offline

    Ali Regular Member
    • 38/49

    کمپیوٹر کے بے شمار فائدے ہیں
    بھائی جان
    یہ ایک الیکٹرانک مشین ہے
    جس نے انسانی زندگی میں تہلکہ مچا کر رکھ دیا
    غرض یہ کہ سائنس و ٹیکنالوجی کی دنیا کمپیوٹر کی محتاج ہیں
     
  8. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.