1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

زہریلا سانپ

Discussion in 'History aur Waqiat' started by PRINCE SHAAN, Jan 13, 2014.

  1. [​IMG]

    زہریلا سانپ

    کس علاقے میں ایک شخص فوت ہوا ، جب لوگ اس کا جنازہ پڑھنے کیلئے کھڑے ہوئے تو لوگوں نے دیکھا اس کے کفن کے اندر کوئی چیز حرکت کر رہی ہے ۔ جب کفن کی گرہ کھولی تو دیکھا کہ ایک زہریلا سانپ ہے جو اسے ڈس رہا ہے ، ڈنک ماررہا ہے ۔ لوگوں نے اسے مارنا چاہا ۔
    سانپ نے کلمہ طیبہ پڑھا اور کہا“اے لوگو! تم مجھے کیوں مارتے ہو ، حالانکہ میں اپنے آپ نہیں آیا بلکہ اللہ تعالیٰ کے حکم سے آیا ہوں ،اور اسے قیامت تک ڈستا رہوں گا“
    لوگوں نے پو چھا “ اے سانپ یہ بتا کہ اس کا جرم کیا تھا ، جس کی وجہ سے اسے یہ ّزاب دیا گیا؟“
    سانپ نے بو ل کر کہا “ اس کے تین جرم تھے:
    (1) ۔۔۔۔۔ یہ اذان سن کر مسجد نہیں آیا کرتا تھا۔
    (2) ۔۔۔۔۔مال کی زکوٰۃ نہیں ادا کیا کرتا تھا۔
    (3)۔۔۔۔۔۔علما ء کرام کی بات نہیں سنتا تھا ۔
    (اللہ کے نافرمانوں پر عذابات کے عبرتناک واقعات)
     
    UrduLover likes this.
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    آپ نے بہت اچھی شئیرنگ کی ہے .

    کیپ اٹ اپ جزاک اللہ

    مزید شئیرنگ کا انتظار رہے گا

    اچھی اور عمدہ شیئرنگ کا شکریہ
    [​IMG]
    [​IMG]

     
  3. IQBAL

    IQBAL Guru Member

  4. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

    :AA3:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    ‎‎ماشا اللہ بہت عمدہ اشتراک کیا ہے۔ ‏آپکی اور عمدہ تھریڈ کا انتطار رہے گا۔شکریہ‎
     
  5. IQBAL HASSAN

    IQBAL HASSAN Management

  6. Fraazaamir

    Fraazaamir Newbi

    Raba maf kar
     
  7. UrduLover

    UrduLover Work hard. Dream big. Staff Member

  8. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan Staff Member

Share This Page