1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

غم اور ماتم

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jan 13, 2014.




  1. محبت پیچھے غم اور ماتم چھوڑ جاتی ہے بس

    ’’بی بی جان کیا محبت اتنی ہی نامراد ہوتی ہے؟ اس نے عجیب سے انداز میں پوچھا۔؟
    نامراد ہوتی ہے تبھی تو بندے کو قبر میں لے جاتی ہے ، چاہے سوہنی ہو ، چاہے ماہیوال ، یہ کسی کو بھی نہیں دیکھتی ، نہ چڑھتی جوانی ، نہ کالے بال، نہ گوری رنگت، نہ سرخ ہونٹ، بس سارا کچھ مٹی میں لے جاتی ہے اور پیچھے غم اور ماتم چھوڑ جاتی ہے یا پھر اپنا نام ۔ ‘‘

    نبیلہ عزیز کے ناول ’’درِ دل ‘‘ سے ایک خوبصورت اقتباس

     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page