1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

یک طرفہ تمحب

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jan 13, 2014.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest


    یک طرفہ تمحب


    اصل بات یہ ہے کہ یک طرفہ تمحب ، ٹھہرے ہوئے پانی کی سی ہوتی ہے۔۔ جس میں بھنور نہیں اٹھتے۔۔ سیلاب نہیں آتا، بس ہوا کی ترش روی سے لہریں اٹھتی ہیں اور اگلے قدم پر پرسکون ہوجاتی ہیں۔۔ یک طرفہ محبت سدا ایک طرفہ ہونے کا عذاب جھیلے تو وقت اپنی نشانی کے طور اس کی سطح پر کائی ضرور جما دیتا ہے۔۔ مگر کائی کی اس تہہ کے نیچے پانی کا احساس کبھی نہیں جاتا۔۔
    جب کہ دو طرفہ محبت بہتی ہوئی ندی بن جاتی ہے۔۔ جس کے بہاؤ میں کبھی طغیانی آتی ہے کبھی روانی، کبھی ٹھہراؤ تو کبھی سکون۔۔ اس سچویشن میں طرفین کا تعلق بہت متوازن ہوتا ہے۔۔ یوں ترازو کے پلڑے برابر ہونے سے زندگی کٹ جاتی ہے ________!!!!

    (آمنہ ریاض کے ناولٹ " عشق آتش " سے اقتباس)



     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page