1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

سبز گنبد جو دیکھو گے

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Jan 14, 2014.


  1. [​IMG]

    سبز گنبد جو دیکھو گے، زمانہ بھول جاؤ گے
    کبھی جو طیبہ جاؤ گے تو آنا بھول جاؤ گے

    نظر کے سامنے هو گا کبھی جب گنبد خضرا
    نظر جم جائے گی اس پر، ہٹانا بھول جاؤ گے

    نہ اتراؤ زیادہ حسن پر، اے چاند تارو.! تم
    رخ انور کے آگے جگمگانا بھول جاؤ گے

    نبی کے در کی سوکھی روٹیوں میں ایسی لذت ہے
    شہنشاہوں کے گھر کا آب و دانہ بھول جاؤ گے
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Subhan Allah
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Jazak Allah
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page