1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

انوار برستے رہتے ہیں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Hamd-o-Naat' started by PRINCE SHAAN, Jan 14, 2014.

Hamd-o-Naat"/>Jan 14, 2014"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    [​IMG]

    انوار برستے رہتے ہیں اُس پاک نگر کی راہوں میں
    اک کیف کا عالم ہوتا ہے طیبہ کی مست ہوائوں میں

    اس نامِ محمد کے صدقے بگڑی ہوئی قسمت بنتی ہے
    اس کو بھی پناہ مل جاتی ہے جو ڈوب چکا ہو گناہوں میں

    گیسوئے محمد کی خوشبو اللہ اللہ کیا خوشبو ہے!
    احساس معطّر ہوتا ہے واللّیل کی مہکی چھائوں میں

    وہ بانی ٔ دین ِ مبین بھی ہے حٰمٓ بھی ہے یٰسین بھی ہے
    مسکینوں میں مسکین بھی ہے سلطانِ زمانہ شاہوں میں

    اللہ کی رحمت کے جلوے اس وقت میسّر ہوتے ہیں
    سجدے میں ہوں جب آنکھیں پُرنم اور نامِ محمد آہوں میں

    اُس ناطقِ قرآں کی مدحت انسان کے بس کی بات نہیں
    ممدوحِ خدا ہیں وہ واصفؔ صد شکر کہ ہم ہیں گدائوں میں

     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Subhan Allah
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    Mashallah
    Subhan Allah
     
  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    عمدہ بہت پیاری شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page