1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Magazine Desk Feb 2014

Discussion in 'ITUstad Monthly Magazines' started by Net KiNG, Jan 16, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    السلام علیکم دوستو
    مجھے امید ہے آپ سب خیروآفیت سے ہوں گے

    آئیے پھر شروع کرتے ہیں اس بابرکت ذات کے نام سے جس کے قبضہ قدرت میں ہماری جان ہے
    [​IMG]
    جیسا کہ ہم نے فیصلہ کیا تھا کہ نیکسٹ سے ہر ماہ میگزین بنائیں انشاء اللہ اب ہر ماہ میگزین بنے گا تو اب ہم فروری کا میگزین بنائیں گے جوکہ یکم فروری کو پوسٹ ہوگا

    ‎‏ ‏
    ﺗﻤﺎﻡ ﻟﮑﮭﺎﺭﯼ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﺤﺎﺭﯾﺮ ﮨﻤﯿﮟ ﺟﻠﺪ ﺍﺯ ﺟﻠﺪ ﺍﺭﺳﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﺗﺎﮐﮧ ﻣﯿﮕﺰﯾﻦ ﮐﮯ ﮐﺎﻡ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎﯾﺎ ﺟﺎﺳﮑﮯ۔۔ ﺗﻤﺎﻡ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﮐﺮﻭﮞ ﮔﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻣﯿﮕﺰﯾﻦ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺳﻠﺴﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺿﺮﻭﺭ ﺣﺼﮧ ﻟﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻀﺎﻣﯿﻦ ﺿﺮﻭﺭ ﺍﺭﺳﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ۔۔

    ‎​
    [​IMG]
    ‎‏ ‏
    نوٹ
    ﺑﺮﺍﺋﮯ ﮐﺮﻡ ﻣﯿﮕﺰﯾﻦ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺁﭖ ﺍﻥ ﭘﯿﺞ، ﻭﺭﮈ، ﻧﻮﭦ ﭘﯿﮉ ﻭﻏﯿﺮﮦ ﻣﯿﮟ ﻟﮑﮫ ﮐﺮ ﻭﮦ ﻓﺎﺋﻞ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﺭﺳﺎﻝ ﮐﺮﯾﮟ ﯾﻌﻨﯽ ﻭﮦ ﻓﺎﺋﻞ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮨﻢ ﺍﯾﮉﭦ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﻑ ﺭﯾﮉﻧﮓ ﮐﺮﺳﮑﯿﮟ ۔
    رومن اردو سے گریز کریں

    ‎​
    [​IMG]
    ‎‏ ‏
    آپ میگزین کے لیے کچھ بھی لکھ کر بھیج سکتے ہیں یا آپ فروری کے کسی اہم واقعات کو بھی لکھ سکتے ہیں یوم یکجہتی کشمیر کے بارے میں لکھیں اور بسنت کے تہوار کے بارے میں لکھ سکتے ہیں آپ اس لنک سے اہم تہوار دیکھ کران کے بارے میں لکھ سکتے ہیں
    www.vustudents.ning.com/m/blogpost?id=3783342%3ABlogPost%3A2176224

    ‎​
    [​IMG]
    ‎‏ ‏
    اس کے علاوہ قول احادیٹ آیات کہانیاں لطیفے نظمیں غزلیں معلومات اشعار آرٹیکلز بھیج سکتے ہیں آپ میگزیں میں اپنے بچوں یا چھوٹے بچوں کی تصویریں بھی لگوا سکتے ہیں

    ‎​
    [​IMG]
    ‎‏ ‏
    تو دیر کس بات کی ابھی اپنے آرٹیکلز میگزین ٹیم کے کسی بھی ممبر کو بھیج سکتے ہیں
    [MENTION=40]Ali[/MENTION]
    [MENTION=151]UmerAmer[/MENTION]
    [MENTION=266]FAHIM MAGSI[/MENTION]
    [MENTION=123]Net KiNG[/MENTION]

    ‎​
    [​IMG]
    ‎‏ ‏
    تحریریں بھیجنے کی آخری تاریخ پچیس جنوری ہے شکریہ
    تعلیمی مرکز میگزین ٹیم

    ‎​
    [​IMG]
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    bohat acha thread banaya hai bahi
    umeed hai tamam members zaroor hesa lein ge:yahoo:
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    bohat acha thread banaya hai bahi
    umeed hai tamam members zaroor hesa lein ge:yahoo:
    Click to expand...
    Insha Allah .
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    :yahoo: :yahoo: :yahoo:
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم مصروفیات کی وجہ ممبرز آرٹیکلز نہ لکھ سکے کیوں کہ ہر جگہ دسمبر ٹیسٹ ہو رہے تھے
    اس لیے میگزین کے لیے ہم نےمشاورت سے دس دن کا مزید اضافہ کر دیا ہے
    اب آپ اپنی تحریریں پانچ فروری تک بھیج سکتے ہیں میگزین انشاء اللہ دس فروری کو پوسٹ ہوگا
    مگر نیکسٹ سے میگزین یکم کو ہی پوسٹ ہوا کرے گا
    میگزین ٹیم
     
  • Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    :tc​
    خدا حافظ۔۔۔۔۔۔۔​
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page