1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

زاویہ 3


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Jan 17, 2014.

Urdu Iqtebaas"/>Jan 17, 2014"/>

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    زاویہ 3


    جو لوگ اپنی ہستی کو پہچان لیتے ہیں انہیں دکھی اور رنجیدہ کرنے والے حوادث سے پالا کبھی نہیں پڑتا ۔

    میری اس تمہید کا یہ مقصد ہر گز نہیں کہ میں اس مقام پر ہوں

    بلکہ میں آپ لوگوں سے کہتا ہوں کہ میری مدد کریں تا کہ میں بھی اس مقصود تک پہنچنے کی کوشش کر سکوں ِ

    جو ان لوگوں کا نصیب ہوتا ہے جو کامیاب ہوتے ہیں ۔

    جو حوادث میں رہ کر بھی خوشیاں بانٹتے ہیں اور وہ ان لوگوں کی طرح نہیں ہوتے جو حادثوں کی نذر ہو کر اوندھے منہ گرتے ہیں بلکہ ان لوگوں جیسے ہوتے ہیں جو کہتے ہیں

    بلھے شاہ آساں مرناں ناہیں
    گور پیا کوئی ہور

    اشفاق احمد زاویہ 3 بلھے شاہ صفحہ 91


     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    bohat umda sharing
     
  3. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    بہت خوب
    بالکل ٹھیک بات ہے ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا شکریہ
     

Share This Page