1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
Tags:
Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Hi Asalam O Walikum Adminstrator Aj Ek Request K Sath Hazar Hua Agar App Tag Option Add Karein Tu Thread Deknay Aur Bejnay Mein Kafi Asani Hogi .... Jo K Hona Chiye Agar Ho Sakay Tu Tag Option Zaroor Add Karein ...​
     
  2. [​IMG]

    وہ تو پہلے ہی انسٹال ہے آپ جب نیو تھریڈ بناہیں گےتو اُس تھریڈ کے ٹیگ خود بخود بن جائیں گے مزید یہ تصویر دیکھیں
     
  3. Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]

    وہ تو پہلے ہی انسٹال ہے آپ جب نیو تھریڈ بناہیں گےتو اُس تھریڈ کے ٹیگ خود بخود بن جائیں گے مزید یہ تصویر دیکھیں
    Click to expand...
    Ok Hum new Thread Bana K Phr Dekh Thay Hain Pehaly Humari Nazar Na Pari Thanks Batnay K Liye .... ​
     
  • Incharge

    Incharge Guest

    Hop Ky App Ki Problem Solve Hogahi Ho ge


     
  • یہ آپشن ہے پہلے سے۔۔۔ آپ ٹیگ کرکے دیکھیں کیا آپکا مسئلہ حل ہوگیا ہے
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Hop Ky App Ki Problem Solve Hogahi Ho ge


    Click to expand...
    Nai Meri Prob Solve Nai Hui ....
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    یہ آپشن ہے پہلے سے۔۔۔ آپ ٹیگ کرکے دیکھیں کیا آپکا مسئلہ حل ہوگیا ہے
    Click to expand...
    Ji Yeh Option Hai Magar Yeh Kam Nai Kar Raha I Think Tag Usi Ko Kehtay Hain K App Kisi Section Mein Thread Bana k Sub Members Ko Tag Karein Magar Yahan Tag Mein Name Kaisay Likhein...Agar Mein Nay 3 4 User Ko Tag Karna Ho Tu Kaisay Tag Text Open Hoga ....
     
  • ڈئیر فارم گرو
    آپ جو ٹیگ کا آپشن کہہ رہے ہیں وہ آپشن فارم میں نہیں ہوتا۔۔
    آپ اپنا تھریڈ بنا کر جن ممبر کو پوسٹ کرنا چاہتے ہیں آپ اُن کو اپنے تھریڈ کا لنک وی ایم کر دیا کریں
    شکریہ
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    ڈئیر فارم گرو
    آپ جو ٹیگ کا آپشن کہہ رہے ہیں وہ آپشن فارم میں نہیں ہوتا۔۔
    آپ اپنا تھریڈ بنا کر جن ممبر کو پوسٹ کرنا چاہتے ہیں آپ اُن کو اپنے تھریڈ کا لنک وی ایم کر دیا کریں
    شکریہ
    Click to expand...
    Bhai Jaan Aisay Hotay Hai Mein Nay Kafi Forums Use Kiye Hain Aur App ko Snap Shot Jaldi Post Karon Ga ...Phr App Ko Samaj A Jahay Gi ...Har Forum Mein Hota Hai Option Magar Is Forum Mein Kaisay Hota Hai Wo Pata Nai ...
     
  • Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    Bhai Jaan Aisay Hotay Hai Mein Nay Kafi Forums Use Kiye Hain Aur App ko Snap Shot Jaldi Post Karon Ga ...Phr App Ko Samaj A Jahay Gi ...Har Forum Mein Hota Hai Option Magar Is Forum Mein Kaisay Hota Hai Wo Pata Nai ...
    Click to expand...
    معترم بھائی فورم گرو فورم پر 2 طرح کے ٹیگ آپشن ہوتے ہیں ایک وہ جو یوزر خود ٹیگز ایڈ کرے اگر وہ خود ٹیگز ایڈ نہیں کرتا تو فوم میں ایک پلگ اِن انسٹال ہے کے جس پوسٹ یا تھریڈ میں یوزر ٹیگز ایڈ نہیں کرتا ہے تو فورم خود بخود وہ ٹیگز ایڈ کر دیتا ہے مزید اِس تصویر کو دیکھیں
    [​IMG]

    اِس تصویر میں خالی ٹیگز کا بکس ہے اس کو تھریڈ یا پوسٹ کرتے ہوئے خالی چھوڑ دیا جائے تو فورم خود بخود ٹیگز بنالے گا اگر آپ اپنا ٹیگز لگانا چاھتے ہیں تو اِس میں اپنی مرضی کے الفاظ لکھ کر پوسٹ کر دیں تو آپ کے مرضی کے ٹیگز ایڈ ہو جائیں گے اُمید کرتا ہوں کے آپ میری بات سمجھ گئے ہوں گے
    :confused:1​
     
  • Thread Status:
    Not open for further replies.

    Share This Page