1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

جسم میں کہیں بھی درد ہو

Discussion in 'Dua & Zikr' started by PRINCE SHAAN, Jan 21, 2014.


  1. [​IMG]


    جسم میں کہیں بھی درد ہو

    حضرت عثمان بن ابي العاص رضي اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے جسم میں اسلام لانے کے وقت سے درد رہتا تھا ۔ انہوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم کو بتایا تو آپ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا :

    جسم کے جس حصے میں درد ہے اس پر ہاتھ رکھو
    اور تين مرتبہ كہو:
    بِسْمِ اللهِ

    پھر سات مرتبہ کہو :
    أَعُوذُ بِاللهِ وَقُدرَتِهِ مِن شَرِّ مَا أَجِدُ وَ أُحَاذِرُ

    ترجمہ :میں اللہ کے جلال اور اس کی قدرت کی پناہ طلب کرتا ہوں اس بیماری کے شر سے جو مجھے اس وقت لاحق ہے اور جس کے آئندہ ہونے کا خدشہ ہے ۔

    (صحيح مسلم ، ابواب الطب، باب استحباب وضع يدہ على موضع الالم، حديث نمبر: 5867) —


     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Jazak Allah Khair
     
  3. nice sharing janab keep it up
     
  4. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    عمدہ شرنگ اپ کا بہت بہت شکریہ
     

Share This Page