1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ورلڈ ٹی 20 کے لیے پاکستان کا ابتدائی 30 کھلاڑی&#1608

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Jan 21, 2014.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member


    ​لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی ورلڈ کپ ٹی 20 کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے 30 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
    ایکسپریس نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے آل راؤنڈر محمد حفیظ کو کپتان برقرا رکھا گیا ہے کہ جبکہ دیگر کھلاڑیوں میں احمد شہزاد، شرجیل خان، شاہ زیب حسن، خرم منظور، سہیل تنویر، محمد عرفان، عمر گل، جنید خان، بلاول بھٹی، انور علی، اسد علی، احسان عادل، محمد طلحہٰ، سعید اجمل، ذوالفقار بابر، عبدالرحمان، رضا حسن اور سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے، شعیب ملک، کامران اکمل اور یاسر عرفات بھی اسکواڈ میں جگہ بنانے میں کامیاب ہوگئے ہیں جبکہ عبد الرزاق کو بدستور ٹیم میں شامل نہیں کیا گیا۔واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ رواں سال مارچ اور اپریل میں بنگلادیش میں کھیلا جائے گا تاہم پی سی بی کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کی خراب سیاسی صورتحال کے باعث قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت کا حتمی فیصلہ حکومت اور سیکیورٹی رپورٹ کے بعد کیا جائے گا۔​
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. master mind2

    master mind2 Regular Member

    nice sharingggggggggg
     

Share This Page