1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کبائر خصوصاً شرک سے پرہیز

Discussion in 'Quran e Kareem' started by PRINCE SHAAN, Jan 22, 2014.

Share This Page

  1. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest


    [​IMG]


    کبائر خصوصاً شرک سے پرہیز :

    اس لئے کہ شرک کی موجودگی میں کوئی نیک عمل بندے کے لئے مفید نہیں ہے بلکہ شرک تمام نیک اعمال کو رائیگاں اور برباد کردیتا ہے ، بلکہ ایسے لوگوں کے لئے اگر اللہ کا نبی بھی استغفار کرے تو ان کی بھی مغفرت نہیں ہوگی ، الّا یہ کہ یہ لوگ سب سے پہلے اپنے شرک و کفر سے توبہ کریں

    ، ارشاد باری تعالٰی ہے
    :‘‘ اسْتَغْفِرْ لَهُمْ أَوْ لَا تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ إِنْ تَسْتَغْفِرْ لَهُمْ سَبْعِينَ مَرَّةً فَلَنْ يَغْفِرَ اللَّهُ لَهُمْ ذَلِكَ بِأَنَّهُمْ كَفَرُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَاللَّهُ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الْفَاسِقِينَ ’’

    " ان کے لئے آپ استغفار کریں یا نہ کر یں اگر آپ ستّر بار بھی ان کے لئے استغفار کریں تو بھی اللہ تعالٰی انہیں ہر گز نہ بخشے گا ، یہ اس لئے کہ انہوں نے اللہ اور اس کے رسول کے ساتھ کفر کیا ہے "

    { التوبہ :80}


     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

  3. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page