1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

کیا آپ کو معلوم ہے ؟

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Jan 26, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    نوبل پرائز کسی بھی فرد یا ادارے کو فزکس، کیمسٹری، میڈیسن، سشیالوجی، لٹریچر، انٹرنیشنل امن اور اکنامکس سائنسز میں انتہائی اعلٰی کارکردگی کی بناء پر دیا جانے والا ایوارڈ ہے۔
    کرکٹ کی تاریخ کا پہلا ون ڈے میچ انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان 1970 میں کھیلا گیا
    انسان کے خون کے سرخ خلئے (RBC) صرف 20 سیکنڈ میں پورے جسم کا ایک چکر لگا لیتے ہیں۔
    پیغمبروں کی سر زمین فلسطین کو کہتے ہیں ۔
    پھولوں کا ملک ہالینڈ کو کہتے ہیں ۔
    موٹر کار 1768ء میں ایجاد ہوئی ۔ (فرانس)
    پستول 1500ء میں ایجاد ہوا ۔ (اٹلی)
    عینک 126ء میں ایجاد ہوئی ۔
    پاکستان کی سب سے بڑی لائبریری پنجاب پبلک لائبریری ہے ۔
    دنیا میں سب سے پہلا زیبرا کراسنگ (Zebra Crossing) کا قانون برطانیہ میں 1951ء میں نافذ ہوا ۔
    دنیا میں سب سے پہلا ٹی وی کا کامیاب تجربہ 1925ء میں ہوا ۔
    لفظ یونان کے پہلے دو لفظ مٹانے سے کھانے والی چیز بن جاتی ہے ۔ نان
    پاکستان کا پہلا سکہ 1948ء میں جاری ہوا ۔
    ہمنگ برڈ (Heming Bird) دنیا کا سب سے چھوٹا پرندہ ہے ۔
    سعودی عرب میں کوئی سینیما نہیں ہے ۔
    ایک 100 پاور کا بلب اگر مسلسل 10 گھنٹے جلتا رہے تو بجلی کا ایک یونٹ خرچ ہوگا ۔
    شہد کو ہضم کرنا نہایت آسان ہے کیونکہ یہ پہلے سے ہی شہد کی مکھیوں کے ذریعہ ہضم شدہ حالت میں ہوتا ہے ۔
    اُلو واحد ایسا پرندہ ہے جو اپنی اوپری پلک چھپکاتا ہے ۔ باقی سارے پرندے اپنی نچلی پلک جھپکاتے ہیں ۔
    چمگادڑ غار سے نکلتے وقت ہمیشہ بائیں طرف مڑتے ہیں ۔
    کسی خوشگوار چیز کو دیکھنے پر آپ کی آنکھوں کی پتلیاں %45 تک پھیل جاتی ہیں ۔
    بحری جہاز Titanic کو بنانے میں 70 لاکھ ڈالر خرچ ہوئے تھے جبکہ اس پر مبنی فلم بنانے میں 20 کروڑ ڈالر خرچ ہوتے ہیں ۔
    Titanic پہلا بحری جہاز ہے جس نے SOS سگنل کا استعمال کیا تھا ۔
    پیاز کاٹتے وقت (Chewing gum) چبانے سے آنکھوں میں آنسو نہیں آتے ۔
    انسانی دل دھڑکتے وقت اتنا دباؤ پیدا کرتا ہے جو کہ خون کو 30 فٹ دور پھینک سکتا ہے ۔
    بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں ۔
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    بڑے کینگرو ایک چھلانگ میں 30 فٹ تک دوری طے کرسکتے ہیں ۔
    عورتیں مردوں کے مقابلے میں دوگنا زیادہ پلکیں جھپکاتی ہیں ۔
    گاندھی جی کے تینو بندروں کے نام مزارو، میکا زارو اور مزارو تھے ۔
    اگر آپ دائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا دائیں طرف سے چبائیں گے اور اگر بائیں ہاتھ سے کام کرتے ہیں تو آپ کھاتے وقت اپنی غذا بائیں طرف سے چبائیں گے ۔
    عام طور سے ایک آدمی دن بھر میں تقریباً 13 بار ہنستا ہے ۔
    انسان کے بال اور ناخن مرنے کے بعد بھی بڑھتے رہتے ہیں ۔
    انگلیاں چٹخانے سے جو آواز نکلتی ہے وہ دراصل انگلیوں کے جوڑوں میں موجود نائٹروجن گیس کے بلبلوں کے پھوٹنے کی وجہ سے ہوتی ہے ۔
    ایفل ٹاور کی آخری منزل تک جانے کے لیے 1792 سیڑھیاں ہیں ۔
    جب دریائی گھوڑے غصہ ہوتے ہیں تو ان کے پسینے کا رنگ سرخ ہوجاتا ہے ۔
    ہمارا بایاں پھیپھڑا ہمارے دائیں پھیپھڑے سے چھوٹا ہوتا ہے تاکہ دل کے لیے جگہ بن سکے ۔
    جب ہم چھینکتے ہیں، دماغ کے چند خلئے مرجاتے ہیں ۔
    مرغ تب تک بانگ نہیں دے سکتا جب تک اپنی گردن اونچی نہ کرے ۔
    بچھو کے جسم پر الکوحل کا ایک قطرہ ڈال دینے سے وہ پاگل ہو کر اپنے آپ کو ڈنک مارنے لگتا ہے اور مرجاتا ہے ۔
    گلیلیو نے سب سے پہلے بتایا تھا کہ دنیا گول ہے ۔
    چوہے اور زرافے کی گردن کی ہڈیوں کی تعداد برابر ہوتی ہے جو کہ سات (7) ہے ۔
    دنیا کا سب سے بڑا جانور بلو ویل مچھلی ہے ۔
    ملیریا بیماری مادہ مچھر کے کاٹنے سے ہوتی ہے ۔
    سب سے پہلا جنگی جہاز حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بنا دیا تھا ۔
    بابائے اردو مولوی عبدالحق کو کہا جاتا ہے ۔
    دنیا کا سب سے بڑا جزیرہ "گرین لینڈ" ہے۔
    سورج کی سب سے پہلی کرن ملک جاپان پر پڑتی ہے ۔
    کیلے کا درخت وہ واحد درخت ہے جس میں لکڑی نہیں ہوتی ۔
    دنیا میں سب سے بڑے اولے مونٹانا (Montana) میں 1887 ء میں پڑے جن کی چوڑائی 15 انچ تھی۔
    انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے ۔
    ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ایک آدمی پوری زندگی کے اوسطاً دو ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے کے انتظار میں گزارتا ہے ۔
    اگر آپ گاجر کا زیادہ استعمال کریں گے تو آپ کا رنگ سرخی مائل ہوجائے گا ۔
    جب آپ مسکراتے ہیں تو 14 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اور تیوریاں چڑھانے پر 43 پٹھے استعمال ہوتے ہیں اس لیے صرف مسکرائیے ۔
    دو ارب انسانوں میں سے صرف ایک انسان کی عمر 116 تک ہوتی ہے ۔
    چلی کا ایک ریگستان اٹاکاما (Atacama) ہے ، وہاں آج تک بارش نہیں ہوئی ۔
    امریکہ کے مجسمہ آزادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے ۔
    دنیا میں جتنے ہی انسان ہی اتنی ہی مرغیاں پائی جاتی ہیں۔
    جونک کی چار ناکیں ہوتی ہیں
    ایک شارک مچھلی 100 سال تک زندہ رہ سکتی ہے۔
    کینگرو پیچھے کی طرف نہیں چل سکتے۔
    مچھروں کو دوسرے رنگوں کی نسبت نیلا رنگ اپنی طرف زیادہ متوجہ کرتا ہے۔
    امریکہ میں روزانہ تقریباً 75 ایکٹر رقبے کے جتنا پیزا کھایا جاتا ہے۔
    امریکہ کے سابق صدر بل کلنٹن نے اپنے 8 سالہ دور حکومت میں صرف دو ای میل بھیجیں۔
    صرف کولاس (koalas) اور انسان ہی دنیا کے وہ جاندار ہیں جن کے فنگر پرنٹس ہوتے ہیں۔
    آکٹوپس(octupus) کے تین دل ہوتے ہیں۔
    ایک انسانی جسم میں بیس کروڑ (200,000,000) کیڑے پائے جاتے ہیں
    دنیا میں امراض پھیلانے والا نمبر 1 جانور، گھریلو مکھیاں ہیں
    كلمۂ طیب میں ایک نقطہ بھی نہیں آتا
    انڈونیشیا کے جنرل سہارتو نے جب اقتدار چھوڑا تو ان کی خفیہ دولت 35 بلین امریکی ڈالر تھی
    انسان ایک سال میں 4200000 مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے
    آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے
    ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے
    عالمی توانائی کا 25 فی صد حصہ امریکا میں استعمال ہوتا ہے
    دنیا کا سب سے چھوٹا ہیلی کاپٹر جاپان میں ہے
    دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    دنیا میں سب سے زیادہ مسجدیں ترکی میں ہیں
    دنیا میں کل 292 زبانیں بولی جاتی ہیں
    انسانی آنکھ کی پتلی کا وزن ایک اونس ہوتا ہے
    ایک بانس 24 گھنٹے میں 3 فٹ تک بڑھتا ہے
    ایک بلو وہلی کی زبان کا وزن ایک ہاتھی کے وزن کے برابر ہوتا ہے
    ایک آدمی اپنی پوری زندگی لے اوسطا 2 ہفتے ٹریفک سگنل کے کھلنے میں گزارتا ہے
    امریکہ کے مجسمہ آذادی کی پہلی انگلی کی لمبائی 8 فٹ ہے
    اٹلی میں ایٹنا نامی آتش فشاں پہاڑ مسلسل 2500 سال سے لاوا اگل رہا ہے
    تربیلا بند (ڈیم) دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا بند ہے
    پاکستان اور چین کے درمیان شاہراہ قراقرم دنیا کی بلند ترین بین الاقوامی شاہراہ ہے
    سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین میں سے دس غیر مستقل اراکین بھی ہوتے جن کو جنرل اسمبلی دو دو سال کے لیے منتخب کرتی ہے
    امام حسین رضی اللہ عنہ 10 محرم الحرام 61 ہجری کو یزید کی فوج کے ہاتھوں شہید ہوئے
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت امام حسین رضی اللہ عنہ کی عمر 7 سال تھی
    امام حسین رضی اللہ عنہ 6 شعبان 4 ہجری کو پیدا ہوئے
    حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 51 ہجری میں شہید ہوئے
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے وقت حضرت حسن رضی اللہ عنہ کی عمر 8 سال تھی
    حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ 3 ہجری میں پیدا ہوئے
    حضرت صفیہ رضی اللہ عنھم کا وصال 50 ہجری میں ہوا
    حضرت میمونہ رضی اللہ عنھم کا وصال 51 ہجری میں ہوا
    ام حبیبہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 44 ہجری میں ہوا
    ام حبیبہ رضی اللہ عنھم ابو سفیان کی بیٹی اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ محترمہ تھیں
    حضرت جویریہ رضی اللہ عنھم سے نکاح پر حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کے خاندان کے 700 غلام آزاد کئے
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی پھوپھی زاد حضرت زینب رضی اللہ عنھم کا انتقال 20 ہجری میں ہوا
    حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنھم کا انتقال 61 ہجری میں ہوا
    حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    حضرت زینب رضی اللہ عنھم 3 ہجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے نکاح میں ا?ئیں اور اسی سال انتقال ہوا
    حضرت حفصہ رضی اللہ عنھم 606ء میں پیدا ہوئیں اور 45 ہجری میں انتقال فرمایا
    حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم 615ء میں پیدا ہوئیں اور 51 ہجری میں انتقال ہوا
    حضرت عائشہ رضی اللہ عنھم سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
    حضرت سودہ رضی اللہ عنھم 22 ہجری میں فوت ہوئیں
    حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا نکاح 10 نبوی میں ہوا
    حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم 10 نبوی میں فوت ہوئیں، عورتوں میں پہلی مسلمان تھیں
    حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے غلام میسرہ نے ا?پ رضی اللہ عنھم کے سامنے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی ایمانداری بیان کی
    حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
    حضرت خدیجہ کا پہلا نکاح ابو ہالہ اور دوسرا عتیق سے ہوا
    حضرت خدیجہ رضی اللہ عنھم کے والد کا نام خویلدا اور والدہ کا نام فاطمہ تھا
    حضرت علی رضی اللہ عنہ چوتھے اسلامی خلیفہ تھے
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ تیسرے اسلامی خلیفہ تھے
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ دوسرے اسلامی خلیفہ تھے
    حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ پہلے اسلامی خلیفہ تھے
    حضرت علی رضی اللہ عنہ نے جنگ خندق میں پہلوان عمرو بن عبدود کو قتل کیا
    حضرت علی رضی اللہ عنہ کو عبدالرحمن ابن ملجم خارجی نے 19 رمضان 40 ہجری کو زخمی کیا۔ 21 رمضان کو وفات پائی۔
    جنگ صفین میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ثالث ابو موسی اشعری رضی اللہ عنہ تھے۔
    حضرت علی رضی اللہ عنہ 35 ہجری سے لے کر 40 ہجری تک خلیفہ رہے، عرصہ 4 سال 9 ماہ تھا
    حضرت علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں قلعہ خیبر فتح ہوا
    حضرت علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عائشہ رضی اللہ عنہم کے درمیان جنگ جمل ہوئی
    بچوں میں سب سے پہلے حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم پر ایمان لائے
    حضر علی رضی اللہ عنہ کی شادی حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہم سے ہوئی
    حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
     
  6. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    حضرت علی رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے چچا زاد بھائی تھے
    حضرت علی رضی اللہ عنہ 610ء میں مکہ میں پیدا ہوئے، ان کی کنیت ابو الحسن اور ابو تراب تھی اور القاب حیدر اور مرتض?ی تھے
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کا دور خلافت 11 سال 11 ماہ اور 18 دن تھا
    حضرت عثمان رضی اللہ 18 ذی الحجہ 35 ہجری کو شہید ہوئے
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے دورِ خلافت میں امیر معاویہ رضی اللہ عنہ نے بحری بیڑہ بنوایا
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مسلمانوں کو ایک قرأت پر جمع کیا
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی تبلیغ پر اسلام قبول کیا
    مسجد نبوی کی توسیع کے لئے جگہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے خریدی
    روزانہ 200 ٹن آ?ب زم زم مکہ مکرمہ سے 20 ٹینکروں کے ذریعے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پہنچایا جاتا ہے۔
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے مدینہ میں "بئر رومہ" کنواں 24 ہزار درہم میں خرید کر مسلمانوں کو دیا
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ نے غزوہ بدر کے علاوہ تمام غزوات میں شرکت کی۔
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے نکاح میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دو صاحبزادیاں ا?ئیں اور ذوالنورین کہلائے
    حضرت عثمان رضی اللہ عنہ 573ء میں مکہ میں پیدا ہوئے آپ رضی اللہ عنہ کا لقب غنی تھا۔
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا دور خلافت ساڑھے دس سال ہے
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو غلام ابو لولوفیروز نے 27 ذی الحجہ 23 ہجری کو شہید کیا
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا فتح کردہ علاقہ 22 لاکھ 51 ہزار مربع میل تھا
    18 ہجری میں قحط کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے غلہ منگوا کر تقسیم کیا
    اسلامی سال کا پہلا مہینہ محرم الحرام حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی تجویز پر رکھا گیا
    اسلامی سن کا ا?غاز حضرت علی رضی اللہ عنہ کے مشورہ سے ہجرت مدینہ کے واقعہ سے کیا گیا
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 21 ہجری میں سن ہجری کی بنیاد رکھی، حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے پولیس، فوج اور جیل خانہ جات کے مستقل محکمے قائم کئے
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے 15 ہجری میں بیت المال کی بنیاد رکھی
    22 جمادی الثانی 13 ہجری کو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے خلافت سنبھالی
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو قرا?ن جمع کرنے کا مشورہ دیا
    غزوہ? تبوک کے موقع پر حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی ا?دھی جائیداد حاضر کردی
    زک?و? کے ا?ٹھ مصارف فقراء، مساکین، عاملین، مولفتہ القلوب، قرض دار، غلاموں کی ا?زادی، مسافر اور اللہ کی راہ میں خرچ کرنا ہیں، سورہ توبہ ا?یت نمر 60
     
  7. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    زکو?? مسلمانوں پر 3 ھجری میں فرض ہوئی
    نماز جنازہ کی چار تکبیریں چار رکعات کی قائم مقام ہیں
    عید الفطر اور عید الاضح?ی واجب ہیں ان کی دو دو رکعات ہیں
    نماز جمعہ کی کل چودہ رکعات ہیں، چار سنتیں، دو فرض، چار سنتیں، دو سنت، دو نفل ہیں
    نماز عشاء کی کل سترہ رکعات چار سنت، چار فرض، دو سنت، دو نفل، تین وتر اور دو نفل ہیں
    نماز مغرب کی سات رکعات تین فرض ہیں، دو سنت اور دو نفل ہیں
    نماز عصر کی کل چار رکعات فرض ہیں، چار سنتیں غیر موکدہ ہوتی ہیں
    نماز ظہر کی کل بارہ رکعت چار سنت، چار فرض، دو سنت اور دو نفل ہیں
    نماز ظہر کی کل بارہ رکعت چار سنت، چار فرض، دو سنت اور دو نفل ہیں
    نماز فجر میں دو فرض اور دو سنت ہیں، کل چار رکعتیں ہیں
    فقہ اسلامی کے ماخذ قرا?ن، حدیث، اجماع اور قیاس ہیں
    مکی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، ا?خرت، سابقہ انبیاء پر ایمان اور اخلاق حسنہ کی تعلیم دی?
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھ کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی
    10 ھ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں مسلمانوں کو خطب? الوداع دیا
    قرا?ن کی سور? توبہ سے پہلے بسمہ اللہ نہیں اور سور? النمل میں دو بار ہے
    مکی زندگی میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے توحید، ا?خرت، سابقہ انبیاء پر ایمان اور اخلاق حسنہ کی تعلیم دی
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کا 12 ربیع الاول 11 ھجری کو وصال ہوا، عمر مبارک 63 سال تھی
    10 ھجری میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے خانہ کعبہ میں مسلمانوں کو خطب? الوداع دیا
    8 ھجری کو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں مکہ فتح ہوا
    5 ہجری میں غزوہ? خندق ہوا
    3 ھجری میں غزوہ? احد ہوا جس میں ابو سفیان کی بیوی ہندہ نے حضرت حمزہ رضی اللہ عنہ کا کلیجہ چبایا
    جنگ بدر کے دن کو "یوم فاروق" کہا گیا کیونکہ اس روز حق اور باطل میں فرق واضح ہوگیا تھا
    2 ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
     
  8. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ابو جہل میں سے ایک کے مسلمان ہونے کی دعا مانگی تھی
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ 583 میں مکہ میں پیدا ہوئے، کنیت ابو حفص تھی، لقب فاروق تھا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 13 ھجری کو 63 برس کی عمر میں وفات پائی
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 1
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا دور خلافت 2 سال 3 ماہ اور 11 دن ہے
    ہجرت مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا پیچھا سراقہ بن جعشم نے کیا
    تدوین قرا?ن میں حضرت زید رضی اللہ عنہ بن ثابت نے زیادہ کام کیا
    جنگ یمامہ میں حفاظ کرام کی ایک بڑی تعداد شہید ہوگئی تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے قرا?ن جمع کروایا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکو?? کے خلاف جہاد کیا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبوت کے جھوٹے دعوے داروں کا خاتمہ کیا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 11 ھجری سے 13 ھجری تک خلیفہ رہے
    10 ھجری میں حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
    غزوہ? تبوک کے موقع پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے گھر کا سارا سامان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر کیا
    واقعہ معراج کی تصدیق پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو صدیق کا لقب ملا
    مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ کی قیمت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ادا کی
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہجرت مدینہ کے دوران تین دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں رہے
    ا?زاد مردوں میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سب سے پہلے اسلام لائے
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس قبول اسلام کے وقت 40 ہزار اشرفیاں تھیں
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 573ء میں پیدا ہوئے، اصل نام عبداللہ بن عثمان اور لقب صدیق تھا
    جان بوجھ کر یا بلا وجہ روزہ توڑنے کی سزا مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
    روزہ 2 ھجری کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
    روزہ 2 نبوی کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
    عمرہ 9 ذی الحجہ سے 11 ذی الحجہ کے دنوں کے علاوہ خانہ کعبہ کی زیارت ہے
    صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
     
  9. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    ھجری میں جنگ بدر مسلمانوں اور کافروں کے درمیان ہوئی
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ اور ابو جہل میں سے ایک کے مسلمان ہونے کی دعا مانگی تھی
    حضرت عمر رضی اللہ عنہ 583 میں مکہ میں پیدا ہوئے، کنیت ابو حفص تھی، لقب فاروق تھا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 13 ھجری کو 63 برس کی عمر میں وفات پائی
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے 22 جمادی الثانی 1
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا دور خلافت 2 سال 3 ماہ اور 11 دن ہے
    ہجرت مدینہ میں حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کا پیچھا سراقہ بن جعشم نے کیا
    تدوین قرا?ن میں حضرت زید رضی اللہ عنہ بن ثابت نے زیادہ کام کیا
    جنگ یمامہ میں حفاظ کرام کی ایک بڑی تعداد شہید ہوگئی تو حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے قرا?ن جمع کروایا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے منکرین زکو?? کے خلاف جہاد کیا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے نبوت کے جھوٹے دعوے داروں کا خاتمہ کیا
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 11 ھجری سے 13 ھجری تک خلیفہ رہے
    10 ھجری میں حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
    غزوہ? تبوک کے موقع پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ نے گھر کا سارا سامان حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر کیا
    واقعہ معراج کی تصدیق پر حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ کو صدیق کا لقب ملا
    مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی جگہ کی قیمت حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ادا کی
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ ہجرت مدینہ کے دوران تین دن حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ غارِ ثور میں رہے
    ا?زاد مردوں میں حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ سب سے پہلے اسلام لائے
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے پاس قبول اسلام کے وقت 40 ہزار اشرفیاں تھیں
    حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ 573ء میں پیدا ہوئے، اصل نام عبداللہ بن عثمان اور لقب صدیق تھا
    جان بوجھ کر یا بلا وجہ روزہ توڑنے کی سزا مسلسل 60 روزے رکھنا یا 60 مسکینوں کو کھانا کھلانا ہے
    روزہ 2 ھجری کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
    روزہ 2 نبوی کو شب معراج میں مسلمانوں پر فرض ہوا
    عمرہ 9 ذی الحجہ سے 11 ذی الحجہ کے دنوں کے علاوہ خانہ کعبہ کی زیارت ہے
    صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
     
  10. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    صفا اور مروہ کے درمیان سات مرتبہ دوڑنا "سعی کرنا" کہلاتا ہے
    حج صاحب استطاعت مسلمانوں پر زندگی میں ایک بار فرض ہے
    حج مسلمانوں پر 9 ھجری میں فرض ہوا، 9 ذی الحجہ تاریخ مقرر ہوئی اور حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ امیر حج بنائے گئے
    حضرت اسماعیل علیہ السلام کی زبان عبرانی تھی
    خانہ کعبہ کو ہر سال یکم شعبان کو عرق گلاب اور ا?ب زم زم سے غسل دیا جاتا ہے
    خانہ کعبہ حضرت ابراہیم علیہ السلام اور حضرت اسماعیل علیہ السلام نے اللہ کے حکم سے بنایا
    عہد جاہلیت کے مشہور شاعر زہیر اور عنترہ ہیں
    عرب باقیہ کی دو اقسام عرب عاربہ اور عرب مستعربہ ہیں
    عربوں کی دو اقسام عرب بائدہ اور عرب باقیہ ہیں
    بعثت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت مکہ و مدینہ میں پانچ مذاہب یہود، عیسائی، صابی، مشرکین اور حنفاء کے لوگ تھے
    دورِ جاہلیت کی مشہور لڑائیاں بوسس، داجس، وغبرا اور فجار ہیں
    جزیر?العرب کو تہامہ ،نجد، حضر موت، عروض اور حجاز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے
    تدوین حدیث کے سلسلہ میں عمر رحم? اللہ علیہ بن عبدالعزیز کا نام سر فہرست ہے
    فقہ اسلام میں قرا?ن کے بعد حدیث کا مقام ہے
    صحیح بخاری، صحیح مسلم، جامع ترمذی، سنن ابی داؤد، سنن نسائی اور سنن ابن ماجہ صحاح ستہ ہیں
    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے قول، فعل اور تقریر کو حدیث کہتے ہیں
    قرا?ن میں کل رکوع 558 اور کل منزلیں سات ہیں
    سور? البقرہ قرا?ن کی سب سے بڑی اور سور? الکوثر سب سے چھوٹی سورت ہے
    نزول قرا?ن کا مدنی دور 9 سال 9 ماہ اور 9 دن ہے
    نزول قرا?ن کا مکی دور 12 سال 8 ماہ 5 دن ہے
     

Share This Page