1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

آسٹریلیا کی انگلینڈ کے خلاف ایک اور جیت

Discussion in 'Sports' started by Net KiNG, Jan 27, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Joined:
    Jul 3, 2013
    Messages:
    8,875
    Likes Received:
    7
    انگلینڈ کی ٹیم چھتیسویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز پر تھی لیکن اس کے بعد بلے باز ایک ایک کر کے آؤٹ ہوتے چلے گئے
    [​IMG]
    آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پانچویں ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے انگلینڈ کو پانچ رنز سے شکست دے دی ہے۔

    آسٹریلیا نے پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز چار ایک سے جیت لی ہے​
     
    #1
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Joined:
    Jul 3, 2013
    Messages:
    8,875
    Likes Received:
    7
    اب دونوں ٹیموں کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔

    انگلینڈ کی ٹیم چھتیسویں اوور میں تین وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز پر تھی۔ لیکن اس کے بعد بلے باز ایک ایک کر کے آؤٹ ہوتے چلے گئے۔

    آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے مقررہ پچاس اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر 217 رنز سکور کیے۔

    جواب میں انگلینڈ کی ٹیم 212 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔

    آسٹریلیا کی جانب سے مارش نے 36 جبکہ بیلی نے 56 رنز بنائے۔

    انگلینڈ کی جانب سے براڈ اور سٹوکس نے تین تین، جورڈن نے دو اور بریسنن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    انگلینڈ کی جانب سے کُک نے 39 رنز بنائے جبکہ روٹ نے 55 رنز سکور کیے۔

    آسٹریلیا کی جانب سے میک کے اور نیل نے تین تین جبکہ فوکنر نے دو اور واٹسن نے ایک وکٹ حاصل کی۔

    مسلسل پانچ ٹیسٹ میچوں اور تین ایک روزہ میچوں میں شکست کے بعد انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف موجودہ سیریز کے چوتھے ایک روزہ میں کامیابی حاصل کی تھی۔
     
    #2
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Joined:
    Aug 28, 2013
    Messages:
    7,851
    Likes Received:
    17
    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
    #3
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Joined:
    Jul 3, 2013
    Messages:
    8,875
    Likes Received:
    7
  5. master mind2
    Offline

    master mind2 Regular Member
    • 16/16

    Joined:
    Feb 18, 2014
    Messages:
    164
    Likes Received:
    0

Share This Page