1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ٹیچر کسی قابل نہیں


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'Urdu Joks' started by Net KiNG, Jan 28, 2014.

Urdu Joks"/>Jan 28, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    ایک باپ کو اس کے بچے کے بارے میں اسکول ٹیچر کا خط ملا . باپ نے غصے میں بیٹے کو بلایا اور گرج کر کہا . . . " تمہیں معلوم ہے تمھارے ٹیچر نے اس خط میں کیا لکھا ہے ؟ "
    " جی نہیں . . . ! " بیٹے نے نفی میں سَر ہلاتے ہوئے کہا . . .
    " تمھارے ٹیچر نے لکھا ہے کے شاید وہ زندگی بھر تمہیں کچھ نا سکھا سکے . . . "
    " میں نے تو پہلے ہے کہا تھا یہ ٹیچر کسی قابل نہیں ہے . " بچے نے منہ بنا کر کہا .
     
  2. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    aik baap ko iss ke bachay ke baray mein school teacher ka khat mila. baap ne ghusse mein betay ko bulaya aur garaj kar kaha. .." tumhe maloom hai tumharay teacher ne iss khat mein kya likha hai? "
    " jee nahi. .. !" betay ne nafi mein sar hilatay huay kaha. . .
    " tumharay teacher ne likha hai ke shayad woh zindagi bhar tumhe kuch na sikha sakay. .. "
    " mein ne to pehlay hai kaha tha yeh teacher kisi qabil nahi hai." bachay ne mun bana kar kaha .

    :cool::cool::cool::pagal::pagal::pagal:
     
  3. ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿
    Offline

    ✿ℓ๏ɲ€ℓ¥ ʍµ$Ќąɲ ™✿ ITU Lover
    • 38/49

  4. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Management
    • 38/49

    :pagal::pagal:
     
  5. Rahi
    Offline

    Rahi Legend
    • 36/49

    بہت خوب، عمدہ لطیفہ ہے، مزہ آگیا، شکریہ
     
  6. Nandraj
    Offline

    Nandraj Champ
    • 36/49

    [FONT="Al_Qalam Tehreeri"]Great Very Nice[/FONT]
     

Share This Page