1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آج کا دن تاریخ میں 31 جنوری

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Jan 31, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    آج کا دن تاریخ میں
    31
    جنوری

    1995 امریکی صدر بل کلنٹن نے میکسیکو کو معیشت کی بحالی کے لئے بیس ملین ڈالر کی امداددی
    1968 نیرو نے آسٹریلیا سے آزادی حاصل کی
    1958 امریکی سیٹیلائٹ ایجنسی نے ایکسپلورر ون کوپہلی بار کامیابی سے اجرام فلکی پر بھیجا
    1953 ہالینڈ میں خطرناک سیلاب سے اٹھارہ سو افراد ہلاک ہوئے
    1950 امریکی صدر ہیری ٹرومین نے ہائیڈروجن بم بنانے کے پروگرام کومزید تقویت دینے کااعلان کیا
    1915 پہلی عالمی جنگ :جرمنی نے روس کے خلاف زہریلی گیس کا استعمال کی
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. naponnamja

    naponnamja Superior Member

Share This Page