1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

A simple Question Part 2 try 2 solve it

Discussion in 'Contest Section' started by Net KiNG, Jan 31, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.
  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    السلام علیکم
    امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے سب سے پہلے آپ سب کو جمعہ مبارک ہو اب سوال کی طرف آتے ہیں
    س؛۔ مندرجہ ذیل میں سے کونسا بم زیادہ خطرناک ہو سکتا ہے ؟
    ٹائم بم
    کوبالٹ بم
    ایٹم بم
    ہائیڈروجن بم


    جواب ہے بہت آسان حل کرنے کی کوشش کریں
    والسلام
    نیٹ کنگ
     
  2. بھا ئی ہائیڈرو کا مطلب ہے پانی اور جن کا مطلب ہے بنانے والا۔تو ہائیڈروجن وہ بم ہوتا ہے جو پانی کو بھی آگ بنا دیتا ہے تو انسر
    میرا ہائیڈرو جن بم ہے۔جو دوردور تک پھیلتا ہے ارو سب کو ختم کر دیتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    [​IMG]
     
  3. ہائیڈروجن بم
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hydrogen Bomb
     
  5. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member


    Aap Sub K Replies Ka Shukria
    Correct Answer : H Bomb
    Magr Scientists Thoughts Jab Cobalt Bomb Ban Gia To Woh H Bomb Se Bhi Zyada Dangerous Hoga .
    :tc
     
Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page