1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

آج کا دن تاریخ میں 2 فروری

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Feb 2, 2014.

  1. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    آج کا دن تاریخ میں
    2
    فروری

    1987 فلپائن میں آئین کا نفاذ
    1966 انیس سو پینسٹھ کی پاک بھارت جنگ کے بعد پاکستان نے کشمیرپر چھ نکاتی ایجنڈے کی تجویز دی
    1962 چار سو سال میں پہلی بار نو میں سے آٹھ سیارے ایک قطار ہوئے
    1957 صدر سکندر مرزا نے گڈو بیراج کا سنگ بنیاد رکھا
    1943 جنگ عظیم دوم:جرمن فوج نے اسٹالن گراڈ کے معرکے کے بعد سوویت فوج کے سامنے ہتھیار ڈال دیئے
    1933 ایڈالف ہٹلر نے جرمنی کی پارلیمنٹ توڑ دی
    1878 یونان کا ترکی سے اعلان جنگ
     
  2. PakArt

    PakArt May Allah bless all Martyre of Pakistan

  3. naponnamja

    naponnamja Superior Member

Share This Page