1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

احسان کا بوجھ

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Feb 3, 2014.


  1. احسان کا بوجھ


    اشفاق صاحب پروگرام زاویہ کا اختتام اس جملے پر کیا کرتے تھے،، اللہ تعالیٰ آپ سب کو آسانیاں عطا فرمائے اور آسانیاں تقسیم کرنے کا شرف عطا فرمائے،،
    حقیقت یہ ہے کے وہ یہ بات کہتے ہی نہیں تھے بلکہ اس پر عمل بھی کرتے تھے-
    ہمیشہ دوسروں کے کام آتے تھے، ان کی پریشانیوں میں ان کی مدد کرتے لیكں انداز ایسا رکھتے جیسے ان کا کسی بات سے تعلق ہی نہ ہو یاں انہوں نے کسی کے لئے کچھ کیا ہی نہ ہو ،،،
    لیکن حقیقت میں ایسا نہیں تھا-
    جب کوئی پریشانی یا مشکل بیان کر چکتا تو پھر وہ مشکل اس کی نہ رہتی، خ
    ان صاحب کی ہو جاتی اور وہ اس پریشان انسان کی مدد کے لئے کمر بستہ ہو جاتے، جب اس کا کام ہو جاتا تب بھی ایسے ظاہر کرتے کے سب اتفاق سے ہو گیا،،
    اس کام کے ہونے میں میری کسی کوشش کا دخل نہ تھا، کسی پر احسان کا بوجھ ڈالنا انہیں نہ پسند تھا۔

    (بانو آپا کی کتاب راہ رواں سے اقتباس)


     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     

Share This Page