1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

Warm up Match Schedule For T-Twenty World CUp 2014

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Feb 6, 2014.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹونٹی ورلڈ كپ 2014 کے وارم اپ میچوں كا شیڈول جاری كردیا ہے جس کے مطابق پاكستان نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقا كے خلاف وارم اپ میچز كھیلے گا۔آئی سی سی كی جانب سے جاری كردہ شیڈول كے مطابق میگا ایونٹ كے دوران مجموعی طور پر ٹیموں كے درمیان 16 وارم اپ میچز كھیلے جائیں گے، پہلے 8 وارم اپ میچ ابتدائی راؤنڈ سے قبل جبكہ بقیہ 8 میچز سپر 10 مرحلے سے قبل كھیلے جائیں گے۔ اعلان كردہ شیڈول كے مطابق ابتدائی راؤنڈ سے قبل 12 مارچ كو 4 وارم اپ میچز كھیلے جائیں گے جن میں بنگلادیش كی ٹیم کا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے، افغانستان كا ہالینڈ سے، زمبابوے كا ہانگ کونگ سے اور آئرلینڈ کا نیپال سے مقابلہ ہوگا، 14 مارچ كو كھیلے جانے والے وارم اپ میچوں میں نیپال كا مقابلہ متحدہ عرب امارات سے، بنگلادیش كا آئرلینڈ سے، افغانستان كا مقابلہ زمبابوے سے جبكہ ہانگ كانگ كا ہالینڈ سے مقابلہ ہوگا۔سپر 10 مرحلے سے قبل 17 مارچ كو 2 وارم اپ میچ كھیلے جائیں گے جس میں پاكستان كی ٹیم نیوزی لینڈ اور بھارت كی ٹیم سری لنکا كے مدمقابل ہوگی، 18 مارچ كو شیڈول میچوں میں ویسٹ انڈیز كا مقابلہ انگلینڈ اور جنوبی افریقا كا بنگلادیش سے ہوگا جبكہ 19 مارچ كو آخری 4 وارم اپ میچز كھیلے جائیں گے جن میں پاكستان كا مقابلہ جنوبی افریقا، سری لنكا كا ویسٹ انڈیز، انگلینڈ كا بھارت اور آسٹریلیا كا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔واضح رہے کہ کرکٹ کا میگا ایونٹ 16 مارچ سے 6 اپریل تک بنگلادیش میں كھیلا جائے گا۔
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Nice Info
    Keep It Up
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Nice Info
    Keep It Up
    Click to expand...
    Sukriya bahi
     
  • UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    [​IMG]
    Click to expand...
    Sukriya Brother
     
  • master mind2

    master mind2 Regular Member

    nice sharingggggggggg
     
  • Share This Page