1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Daily Quran Reciting Today 07-02-2014 Ayaat In urdu

Discussion in 'Quran e Kareem' started by Net KiNG, Feb 7, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    اَلَمْ تَرَ اِلَی الَّذِیۡنَ یَزْعُمُوۡنَ اَنَّہُمْ اٰمَنُوۡا بِمَاۤ اُنۡزِلَ اِلَیۡکَ وَمَاۤ اُنۡزِلَ مِنۡ قَبْلِکَ یُرِیۡدُوۡنَ اَنۡ یَّتَحَاکَمُوۡۤا اِلَی الطَّاغُوۡتِ وَقَدْ اُمِرُوۡۤا اَنۡ یَّکْفُرُوۡا بِہٖ ؕ وَیُرِیۡدُ الشَّیۡطٰنُ اَنۡ یُّضِلَّہُمْ ضَلٰلًۢا بَعِیۡدًا ﴿۶۰﴾
    کیا تم نے انہیں نہ دیکھا جن کا دعوی ہے کہ وہ ایمان لائے اس پر جو تمہاری طرف اترا اور اس پر جو تم سے پہلے اترا پھر چاہتے ہیں کہ شیطان کو اپنا پنچ بنائیں اور اُن کا تو حکم یہ تھا کہ اُسے اصلاً نہ مانیں اور ابلیس یہ چاہتا ہے کہ انہیں دور بہکادے (ف۱۷۰)

    وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمْ تَعَالَوْا اِلٰی مَاۤ اَنۡزَلَ اللہُ وَ اِلَی الرَّسُوۡلِ رَاَیۡتَ الْمُنٰفِقِیۡنَ یَصُدُّوۡنَ عَنۡکَ صُدُوۡدًا ﴿ۚ۶۱﴾
    اور جب ان سے کہا جائے کہ اللّٰہ کی اُتاری ہوئی کتاب اور رسول کی طرف آؤ تو تم دیکھو گے کہ منافق تم سے منھ موڑ کر پھر جاتے ہیں

    فَکَیۡفَ اِذَاۤ اَصَابَتْہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌۢ بِمَا قَدَّمَتْ اَیۡدِیۡہِمْ ثُمَّ جَآءُوۡکَ یَحْلِفُوۡنَ ٭ۖ بِاللہِ اِنْ اَرَدْنَا اِلَّاۤ اِحْسَانًا وَّتَوْفِیۡقًا ﴿۶۲﴾
    کیسی ہوگی جب ان پر کوئی افتاد پڑے (ف۱۷۱) بدلہ اس کا جو ان کے ہاتھوں نے آگے بھیجا (ف۱۷۲) پھر اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اللّٰہ کی قسم کھاتے کہ ہمارا مقصود تو بھلائی اور میل ہی تھا (ف۱۷۳)

    اُولٰٓئِکَ الَّذِیۡنَ یَعْلَمُ اللہُ مَا فِیۡ قُلُوۡبِہِمْ ٭ فَاَعْرِضْ عَنْہُمْ وَعِظْہُمْ وَقُلۡ لَّہُمْ فِیۡۤ اَنۡفُسِہِمْ قَوْلًۢا بَلِیۡغًا ﴿۶۳﴾
    ان کے دلوں کی تو بات اللّٰہ جانتا ہے تو تم اُن سے چشم پوشی کر و اور انہیں سمجھا ؤ اور انکے معاملہ میں اُن سے رسا بات کہو (ف۱۷۴)

    وَمَاۤ اَرْسَلْنَا مِنۡ رَّسُوۡلٍ اِلَّا لِیُطَاعَ بِاِذْنِ اللہِ ؕ وَلَوْ اَنَّہُمْ اِذۡ ظَّلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمْ جَآءُوۡکَ فَاسْتَغْفَرُوا اللہَ وَاسْتَغْفَرَ لَہُمُ الرَّسُوۡلُ لَوَجَدُوا اللہَ تَوَّابًا رَّحِیۡمًا ﴿۶۴﴾
    او رہم نے کوئی رسول نہ بھیجا مگر اس لئے کہ اللّٰہ کے حکم سے اُس کی اطاعت کی جائے (ف۱۷۵) اور اگر جب وہ اپنی جانوں پر ظلم کریں (ف۱۷۶) تو اے محبوب تمہارے حضور حاضر ہوں اور پھر اللّٰہ سے معافی چاہیں ا ور رسول ان کی شِفاعت فرمائے تو ضرور اللّٰہ کو بہت توبہ قبول کرنے والا مہربان پائیں (ف۱۷۷)

    فَلَا وَرَبِّکَ لَا یُؤْمِنُوۡنَ حَتّٰی یُحَکِّمُوۡکَ فِیۡمَا شَجَرَ بَیۡنَہُمْ ثُمَّ لَا یَجِدُوۡا فِیۡۤ اَنفُسِہِمْ حَرَجًا مِّمَّا قَضَیۡتَ وَیُسَلِّمُوۡا تَسْلِیۡمًا ﴿۶۵﴾
    تو اے محبوب تمہارے رب کی قسم وہ مسلمان نہ ہوں گے جب تک اپنے آپس کے جھگڑے میں تمہیں حاکم نہ بنائیں پھر جو کچھ تم حکم فرمادو اپنے دلوں میں اس سے رکاوٹ نہ پائیں اور جی سے مان لیں (ف۱۷۸)

     
  2. PRINCE SHAAN
    Offline

    PRINCE SHAAN Guest

  3. Mohammad Sajjad
    Offline

    Mohammad Sajjad Champ
    • 36/49

  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page