1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

آج کا دن تاریخ میں 7 فروری


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'General Knowledge' started by Net KiNG, Feb 7, 2014.

General Knowledge"/>Feb 7, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آج کا دن تاریخ میں
    7
    فروری

    2005 برطانوی خاتون ایلن میک آرتھر نے سمندری بادبان کے ذریعے سب سے کم وقت میں دنیا کے گرد چکر لگا کر ریکارڈ قائم کردیاایلن نے ستائیس ہزار تین سو چون میل کا فاصلہ اکہتر دن اور چودہ گھنٹے اٹھارہ منٹ تینتیس سیکنڈ میں طے کیااس سے پہلے یہ ریکارڈ فرانس کے جویون نے دو ہزار چار میں بنایاتھاانہوں مقررہ فاصلہ باہتر دن اور بائیس گھنٹے چون منٹ بائیس سیکنڈ میں مکمل کیا تھا
    2004 سری لنکا کی صدر چندریکا کماراٹنگا نے پارلیمنٹ توڑدی
    2000 پاکستان میں بحریہ یونیورسٹی کا قیام
    1995 انیس سو ترانوے میں امریکا میں ورلڈ ٹریڈ سینٹر پر ہونے والے حملے کے ماسٹر مائنڈ رمزی یوسف کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا
    1976 سوویت یونین میں دنیا کی سب سے بڑی ٹیلی اسکوپ نے کام شروع کیا
    1974 گرینیڈانے برطانیہ سے آزادی حاصل کی
    1962 امریکا نے کیوبا پرتجارتی پابندیاں عائد کیں
    1831 بیلجیم میں آئین کا نفاذ
    1238 منگولوں نے روسی شہر ولادمیر کو آگ لگا دی
     
  2. PakArt
    Offline

    PakArt ITUstad dmin Staff Member
    • 83/98

  3. naponnamja
    Offline

    naponnamja Superior Member
    • 18/33

Share This Page