1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

شائقین کرکٹ نے عالمی سروے میں پاکستان کو ب&#17

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Feb 8, 2014.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ایک روزہ کرکٹ کی رینکنگ میں تو آسٹریلیا کی بادشاعت ہے تاہم شائقین کرکٹ نے پاکستان کو ون ڈے کرکٹ کی بہترین ٹیم قرار دے دیا ہے ۔
    کرکٹ کی معتبر ترین ویب سائٹ کرک انفو پر کیے جا رہے سروے میں شائقین کرکٹ سے ون ڈے کی بہترین کرکٹ ٹیم کے بارے میں پوچھا گیا ہے۔ ویب سائٹ پر اب تک 2 لاکھ 5 ہزار 859 ووٹ دیئے جا چکے ہیں، آخری رائے شماری تک پاکستانی ٹیم 54 ہزار 783 ووٹوں یعنی 26.61 کی اوسط سے پہلے نمبر پر ہے جبکہ بھارتی ٹیم 50 ہزار 559 ووٹوں یعنی 24.57 کی اوسط سے دوسری نمبر پر موجود ہے، اب تک کے تنائج میں جنوبی افریقا 49 ہزار 899 ووٹوں یعنی 24.24 کی اوسط سے تیسرے نمبر پر ہے۔
    آئی سی سی رینکنگ میں پہلی پوزیشن پر موجود آسٹریلوی ٹیم چوتھے، بنگلہ دیش پانچویں ، نیوزی لینڈ چھٹے ، سری لنکا ساتویں اور انگلینڈ آٹھویں نمبر پر ہے۔

    Poll


    Australia are ranked No. 1 in ODIs, but which do you think is the best team?

    Results


    Australia 13.50% 32346
    South Africa 23.66% 56715
    New Zealand 2.52% 6043
    Sri Lanka 2.11% 5059
    India 24.93% 59755
    Pakistan 27.08% 64905
    West Indies 0.42% 1012
    Bangladesh 5.34% 12793
    England 0.43% 1041
    Total votes: 239669​
     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Waoh
    Great & Nice Sharing
    Thanks 4 Share
    Pak Is Best .
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!

    Waoh
    Great & Nice Sharing
    Thanks 4 Share
    Pak Is Best .
    Click to expand...
    Pasand karne ke liye sukriya
     
  • master mind2

    master mind2 Regular Member

    nice sharingggggggggg
     
  • Share This Page