1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

Articles For Taleemi Markazz Magazine March 2014

Discussion in 'ITUstad Monthly Magazines' started by Net KiNG, Feb 10, 2014.

Thread Status:
Not open for further replies.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49


    تعلیمی مرکز کا فروری کا شمارہ پوسٹ ہو چکا ہے
    اسلام و علیکم
    یہ لنک دیکھنے کے لیے آپ کی
    10
    پوسٹ ہونا ضروری ہیں آپ نے ابھی تک
    0
    پوسٹ کی ہیں
    فہیم بھائی مصروفیات کی وجہ سے پوسٹ نہ کر سکے
    اب باری ہے مارچ کے میگزین کی
    تو دوستوں آپ مارچ کے شمارے کے لیے جنرل نالج، کہانیاں، لطیفے،احادیث۔آیات،کوئی ٹیوٹوریل جو تعلیمی مرکز پہ پہلے موجود نہ ہو بھیج سکتے ہیں

    نوٹ ؛۔ آپ کی تحریریں اردو زبان میں ہوں
    امیجز کی صورت میں ارصال نہ کریں بلکہ ان پیج کی صورت میں بھیجیں تاکہ ہم آسانی سے اس کی جانچ پڑتال کر سکیں
    اگر آپ اردو نہیں لکھ سکتے تو کوشش کریں کوشش سے انسان کامیاب ہو جاتا ہے

    آرٹیکلز کے بھیجنے کا طریقہ کار یہ ہے کہ آپ میگزین ٹیم کے کسی بھی ممبر کوپی ایم سے بھیج سکتے ہیں
    اب آپ سب اپنے چھوٹے بچوں کی تصویریں بھی میگزین کے لئے بھیج سکتے ہیں
    تو دیر کس بات ابھی اپنے آرٹیکلز ہمیں ارصال کر دیں


    آرٹیکلز بھیجنے کی آخری تاریخ 24 فروری ہے۔
    اور میگزین انشاء اللہ یکم مارچ کو آپ کے سامنے ہوگا
     
  2. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Aap k hukum ki tameel hogi.........
     
  3. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    وعلیکم اسلام
    انشاءاللہ میں اپنے آڑٹیکل جلد سینڈ کردوں گا​
     
  4. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    یہ حکم نہیں ہے اطلاع ہے:pagal::confused::pagal::pagal:
     
  5. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آپ کا بہت بہت شکریہ ہوگا
     
  6. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

    Bro khush raho main aap k saath hoon
     
  7. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    Hmmmm
    Thanks Yeh Howi Na Bat
     
  8. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    Ary koi baat nahi yeh to mera farz tha
    kush rehein app
     
  9. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  10. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    تمام ممبرز بالخصوص تمام ٹیم ممبرز جلد از جلد اپنے آرٹیکلز مقررہ تاریخ سے پہلے بھیج دیں شکریہ
     

Share This Page

Thread Status:
Not open for further replies.