1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

How TO Open Youtube Without Software

Discussion in 'Computer Articles' started by Silentking, Feb 10, 2014.

  1. Silentking

    Silentking Guest

    اسلام علیکم دوستوں میں آج آپ لوگوں کے ساتھ ایک ایسا طریقہ شئیر کر رہا ہوں جس سے آپ کوئی بھی بلاک سائٹ آسانی سے اوپن کر سکتے ہیں تو شروع کرتے ہیں
    سب سے پہلے تو آپ اس سائٹ کو اوپن کریں


    Hello guest, Thank you for Register or you log to see the links!



    اس سائٹ کو جب اوپن کرلیں گے تو اس کے بیچ میں آپ کو ایک پاس ورڈ اور یوزر نظر آ رہا ہو گا یہ تصویر دیکھیں
    [​IMG]

    یہ ایک فری وی پی این کا یوزر نیم اور پاسورڈ ہے آب میں آپ کو بتاوں گا کے اس کو کس طرح استعمال کرنا ہے سب سے پہلے آپ مائی نیٹورک پلیس کو اوپن کریں اور پھر ویو مائی نیٹورک کنیکشن پر کلک کر کے کرئیٹ نیو کنیکشن پر کلک کریں یہ تصویریں دیکھیں
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]

    [​IMG]
    لو جی میرا کام ختم اب آپ اس ڈائل آپ کو کنیکٹ کریں اور فری وی پی این کے مزے لیں اور بلاک سائٹ کو اوپن کریں

     
  2. Zaberdast sharing ............ geo mere yaar jabhi to karta hoon tum se pyar..:pagal::pagal::pagal:
     
  3. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Bohat Khoob
    Silentking Brother
    Keep It Up
     
  4. Mohammad Sajjad

    Mohammad Sajjad Senior Member

    very nice sharing ......
    kep it up
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  6. Waqas1412

    Waqas1412 New Member

    :pagal::o:D;):p:yahoo::mad:
     
  7. husNEWS

    husNEWS New Member

    mujhe pata tha lekin phir b ap ka thankss share krne ka or kisi ko b pata chal jaye:p
     
  8. Ali baba

    Ali baba Well Wishir

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  9. ~Asad~

    ~Asad~ Moderator

    Bhut Achi Sharing thank you
     
  10. بہت عمدہ شئیرینگ
     

Share This Page