1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice

سورۃ یوسف (12) آیت 80

Discussion in 'Quran e Kareem' started by Net KiNG, Feb 14, 2014.

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    ﷽​
    القرآن:
    پس جب وہ اس سے نا امید ہو گئے تو وہ اس سے الگ ہوئے (اور لگے) باہم مشورہ کرنے، کہا ان کے بڑے نے کیا تم نہیں جانتے کہ بےشک تمہارے باپ نے تم سے پختہ وعدہ الله کا لیا ہے اور (کیا نہیں جانتے) اس سے پہلے جو تم کوتاہی کر چکے ہو یوسف (علیه السلام) کی بابت، پس میں تو اس زمین (مصر) کو ہرگز نہیں چھوڑوں گا ہہاں تک کہ میرے لیے میرا باپ اجازت دے یا میرے لیے الله فیصلہ کر دے، اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے.
    سورۃ یوسف 12
    آیت 80
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Moderator
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. Mohammad Sajjad
    Offline

    Mohammad Sajjad Champ
    • 36/49

  4. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Management
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page