1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔
  2. آئی ٹی استاد کے لیے ٹیم ممبرز کی ضرورت ہے خواہش مند ممبرز ایڈمن سے رابطہ کریں
    Dismiss Notice
  3. Dismiss Notice

ﺳﺘﯿﺎ ﻧﺎﮈﯾﻼ – ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﻧﺌﮯ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍ&


آئی ٹی استاد کی ںئی ایپ ڈاونلوڈ کریں اور آئی ٹی استاد ٹیلی نار اور ذونگ نیٹ ورک پر فری استمال کریں

itustad

Discussion in 'IT News' started by Net KiNG, Feb 16, 2014.

IT News"/>Feb 16, 2014"/>

Share This Page

  1. Net KiNG
    Offline

    Net KiNG VIP Member
    • 38/49

    ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﺎﻓﭧ ﮐﺎﺭﭘﻮﺭﯾﺸﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ
    ﻧﺌﮯ ﭼﯿﻒ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﯿﻮ ﺁﻓﯿﺴﺮ ﮐﺎ ﺍﻋﻼﻥ
    ﮐﺮﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﻧﺌﮯ ﭼﯿﻒ ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﯿﻮ
    ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﻧﮋﺍﺩ ﺳﺘﯿﺎ ﻧﺎﮈﯾﻼ Satya
    Nadella ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺍﻋﻼﻥ ﺑﻞ
    ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﯿﺎ۔ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﺑﻞ
    ﮔﯿﭩﺲ ﻧﮯ ﭼﯿﺌﺮ ﻣﯿﻦ ﮐﺎ ﻋﮩﺪﮦ
    ﭼﮭﻮﮌﻧﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻧﯽ ﻭ ﺗﮑﻨﯿﮑﯽ ﻣﺸﯿﺮ
    ﮐﯽ ﺣﯿﺜﯿﺖ ﺳﮯ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ
    ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﺎﻓﭧ ﻣﯿﮟ ﻭﺍﭘﺲ ﻓﻌﺎﻝ ﮨﻮﻧﮯ
    ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﻋﻼﻥ ﮐﯿﺎ۔
    ﺣﯿﺪﺭﺁﺑﺎﺩ، ﺑﮭﺎﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ
    ﺳﺘﯿﺎ ﻧﺎﮈﯾﻼ ﻧﮯ 1992ﺀ ﺳﮯ
    ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﺎﻓﭧ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻠﮏ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ
    ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﮐﺎ ﻋﮩﺪﮦ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻨﮯ ﺳﮯ
    ﭘﮩﻠﮯ ﻭﮦ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﮐﻼﻭٔﮈ ﺍﯾﻨﮉ
    ﺍﯾﻨﭩﺮ ﭘﺮﺍﺋﺰ ﮔﺮﻭﭖ ﮐﯽ ﺳﺮﺑﺮﺍﮨﯽ ﺑﻄﻮﺭ
    ﺍﯾﮕﺰﯾﮑﭩﯿﻮ ﻭﺍﺋﺲ ﭘﺮﯾﺰﯾﮉﻧﭧ ﮐﺮﺭﮨﮯ
    ﺗﮭﮯ۔
    ﺳﺎﺑﻘﮧ ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﺎﻓﭧ
    ﺍﺳﭩﯿﻮ ﺑﺎﻟﻤﺮ ﮐﯽ ﺭﯾﭩﺎﺋﺮﻣﻨﭧ ﮐﮯ ﺍﻋﻼﻥ
    ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮔﺰﺷﺘﮧ ﮐﺎﻓﯽ ﻋﺮﺻﮯ ﺳﮯ
    ﻣﺨﺘﻠﻒ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺑﻄﻮﺭ ﻣﻤﮑﻨﮧ
    ﺳﯽ ﺍﯼ ﺍﻭ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﻟﯿﮑﻦ
    ﻣﺎﺋﯿﮑﺮﻭﺳﺎﻓﭧ ﮐﮯ ﺑﻮﺭﮈ ﺍﻭﺭ ﺑﻞ ﮔﯿﭩﺲ
    ﮐﮯ ﻧﻈﺮ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﺳﺘﯿﺎ ﻧﺎﮈﯾﻼ ﭘﺮ
    ﺟﺎﭨﮭﮩﺮﯼ۔​
     
  2. UmerAmer
    Offline

    UmerAmer Regular Member
    • 38/49

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ
    :a030:​
     
  3. PRINCE SHAAN
    Online

    PRINCE SHAAN Guest

  4. Rahi
    Offline

    Rahi Regular Member
    • 36/49


    اچھی معلومات ہیں، پڑوسی ملک آئی ٹی میں کتنی ترقی کررہا ہےاس خبر سے اندازہ ہو رہا ہے، شکریہ
     
  5. Ali baba
    Offline

    Ali baba Newbi
    • 16/16

    بھت عمدہ شیئرنگ ہمارے ساتھ شیئر کرنے کا شکریہ
     
  6. ~Asad~
    Offline

    ~Asad~ Regular Member
    • 36/49

    بہت عمدہ مزید انتظار رہے گا
     

Share This Page