1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

پاگل خانے کا دورہ

Discussion in 'Urdu Joks' started by PRINCE SHAAN, Feb 17, 2014.


  1. وزیرِ صحت پاگل خانے کا دورہ کر رہے تھے۔ پاگل خانے کا انچارج ڈاکٹر مختلف پاگلوں کی ہسٹری بتا رہا تھا ۔ ایک پاگل کے قریب سے گذرتے ہوئے وزیر کی توجہ ایک پاگل کی طرف مبذول کراتے ہوئے انچارج نے بتایا ۔ " سر! یہ وہ شخص ہے جس کی ایک لڑکی سے شادی نہ ہو سکی اور اس کے غم میں یہ پاگل ہو گیا۔ "
    پھر چند قدم چل کر انچارج ڈاکٹر نے ایک دوسرے پاگل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا۔ " اور سر! یہ وہ شخص ہے جس کی شادی، اُسی لڑکی سے ہو گئی تھی
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  3. Rahi

    Rahi Legend

    واہ کیا بات ہے
     
  4. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:​
     
  5. sweet love

    sweet love Well Wishir

    Bhot khoob Hahahaha
     
  6. نگار

    نگار Cruise Member

    bOht KhoOooB :pagal::pagal::pagal::pagal::pagal:
     

Share This Page