1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

ورلڈ ٹی 20 2014: پندرہ رکنی دستے

Discussion in 'Sports' started by UmerAmer, Feb 19, 2014.

  1. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    اس تھریڈ میں ورلڈ ٹی20 کے لیے تمام ٹیموں کے شریک کھلاڑیوں کے بارے میں یہاں بتایا جائے گا
    1:آسٹریلین ٹیم کا دستہ
    جارج بیلی (کپتان)۔ڈینئل کرسچن۔ناتھن کالٹر نائل۔جیمز فلکنر۔ارون فنچ۔بریڈ ہیڈن ۔بریڈ ہوگ۔گلین میکس ویل
    جیمز موئرہیڈ۔مچل جانسن۔مچل سٹارک۔ڈیوڈ وارنر۔شین واٹسن اور کیمرون وائٹ شامل ہیں​
     
  2. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    انڈین ٹیم کا دستہ
    مہندر سنگھ دھونی(کپتان)۔شیکھردھون۔روہ ت شرما۔ویرات کوہیل۔سریش رائنا۔انجیکاریحانے۔روندرا جدیجا۔روی چندر ایشون۔بھونیشور کمار۔محمدشامی۔سٹورٹ بینی۔موہت شرما۔ورون ارون شامل ہیں​
     
  3. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    انگلینڈ کا دستہ
    سٹیورٹ براڈ (کپتان)، ایون مورگن، معین علی، روی بوپارہ، ٹم بریسنن، جوس بٹلر، ڈیرن بیچ، ایلکس ہیلز، کرس جورڈن، مائیکل لمب، سٹیفن پارے، جوئے روٹ، بین سٹوکس، جیمز ٹریڈویل، لیوک رائٹ​
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    ہانگ کانگ کا دستہ:
    جیمی آٹکنسن ۔وقاص برکات۔مارک چیپمین۔اعزاز خان۔احسان نواز۔حسیب امجد۔بابر حیات۔عرفان احمد۔روئے لیم سیم ۔منیر ڈار۔ندیم احمد۔نجیب عامر۔نزاکت خان۔کینچت شاہ۔تنویر افضال شامل ہیں​
     
  6. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    آئرلینڈ کا دستہ:
    ویلیم پورٹ فیلڈ۔ایلکس کوزک۔جارج ڈاک ریل۔ای ڈی جوئے۔اینڈی میک برائن۔ٹم مورگ۔کیون اوبرائن۔نیل اوبرائن۔اینڈریوپوئنٹر۔جیم ز شانون۔میکس سورنسن۔پاول سٹرلنگ۔سٹورٹ تھامسن۔گرے ولسن۔کریگ ینگ شامل ہیں​
     
  7. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    نیوزی لینڈ کا دستہ:
    بریڈن میکولم (کپتان)، کورے اینڈریسن، ٹرینٹ بولٹ، اینٹن ڈیوچ، مارٹن گپٹل، رونی ہیرا، مچل میکللنگان، ناتھن میکولم، کیل ملز، کولن منرو، جمی نیشام، لیوک رونچی، ٹم ساؤتھی، روز ٹیلر، کین ولیمسن​
     
  8. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بنگلہ دیش کا دستہ :
    مشفیق الرحیم (کپتان)۔عبدالرزاق۔الامین حسین۔انعام الحق۔محمدللہ۔فرحاد رضا۔مومن الحق۔مشرفی مرتضی۔روبیل حسین ۔ناصر حسین۔صابر رحمن۔شمس الرحمن۔سوہاگ غازی۔تمیم اقبال۔شکیب الحسن شامل ہیں​
     
  9. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    جنوبی افریقہ کا دستہ:
    فف ڈوپلیسی (کپتان)، لونوابو ٹسٹوبے (کھلاڑی/ کوچ)، ہاشم آملہ، فرحان بہرادین، کوئنٹن ڈی کوک، اے بی ڈی ویلئیر، جے پی ڈومنی، بیورن ہینڈرک، عمران طاہر، ڈیوڈ ملر، البی مورکل، مورنے مورکل، وین پارنیل، آرون فان گیسو، ڈیل سٹین​
     
  10. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    Nice Sharing
    Keep It up
     

Share This Page