1. السلام علیکم
    آئی ٹی استاد ڈاٹ کام وزٹ کرنے کا شکریہ۔ ہم آپکو خوش آمدید کہتے ہیں۔ فورم کے کسی بھی حصے کو استعمال میں لانے جیسے پوسٹنگ کرنے، کوئی تھریڈ دیکھنے یا لکھنے کسی بھی ممبر سے رابطہ کرنے کے لئے اور فورم کے دیگر آلات وغیرہ کا استعمال کرنے کے لئے آپکا رجسٹر ہونا ضروری ہے۔ رجسٹر ہونے کے لئے یہاں کلک کریں۔ رجسٹریشن حاصل کرنا بالکل آسان اور بالکل مفت ہے۔

گناہ ہے گناہ

Discussion in 'Urdu Iqtebaas' started by PRINCE SHAAN, Feb 20, 2014.





  1. مسلمان کو مایوس ہونے کا حکم نہیں، شیطان کا اور کام ہی کیا ہے بیٹا، وہ انسان کو الله کی رحمت سے مایوس کرتا ہے، آدمی کا معجزے پر یقین ختم کرتا ہے نا نا بیٹا مایوسی گناہ ہے گناہ ..
    پر بابا جی ..؟
    پر ور کوئی نہیں بیٹا اوپر والے پر پورا ایمان رکھو ،جن کا ایمان مضبوط ہوتا ہے ان کے لئے ستے خیراں، ان کے لئے معجزے ہوتے ہیں،

    اشفاق احمد کی گفتگو سے ماخوذ
    از کتاب راہ رواں بانو قدسیہ


     
  2. Net KiNG

    Net KiNG VIP Member

    نائیس شئیرنگ
     
  3. Baba g

    Baba g Well Wishir

    buhat acha
     
  4. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  5. UmerAmer

    UmerAmer VIP Member

    بہت پیاری شئیرنگ کی ہے
    ہمارے ساتھ شئیر کرنے کے لئے شکریہ​
     
  6. master mind2

    master mind2 Regular Member

    welcome brother
     

Share This Page